نتائج تلاش

  1. ت

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ سورج تھا ستارہ ہوگیا ناں جداُئی کا اشارہ ہوگیا ناں سکھایا تھا جسے دنیا میں جینا وہی دنیا کو پیارا ہوگیا ناں کہا بھی تھا محبت تم نہ کرنا خسارہ ہی خسارہ ہوگیا ناں بہت ہی دوُر اپنی دسترس سے رفاقت کا کنارہ ہوگیا ناں۔ ۔ ۔
  2. ت

    دل کے موضوع پر اشعار!

    تیرا رشتہ کہ میرے دل سے ہے دھڑکن کی طرح دل کھنکتا ہے تیرے نام پہ کنگن کی طرح تجھ سے بچھڑی تو بھٹکتی ہے محبت جاناں دل گرفتہ سی تیرے شہر میں جوگن کی طرح شوق ہے تجھکو جداُ ہونے کا لیکن ارشد راکھ کردے گی جدائیُ تجھے ایندھن کی طرح ، ۔
  3. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    :chill: چھوٹے بھیا کدھر ہیں آپ ۔؟ آج سنٹرل سٹی میں فیسٹول لگا ہوا ہے جس کا زکر اسدن آپ مجھ سے کررہے تھے ۔ لائیو شو ۔ اور کل والتھم سٹو لائیڈ پارک میں بھی اک فیسٹیول festival لگ رہا ہے ۔
  4. ت

    امجد اسلام امجد امجد اسلام امجد

    فرحت میری طرف سے بھی اک میری پسند ۔ ۔ امجد اسلا م امجد ، چاند کے ساتھ کئی درد پرانے نکلے کتنے غم تھے جو تیرے غم کے بہانے نکلے فصل گل آئی پھر اک بار اسیران ِ وفا اپنے ہی خون کے دریا میں نہانے نکلے ہجر کی چوٹ عجب سنگ شکن ہوتی ہے دل کی بے فیض زمینوں سے خزانے نکلے دل نے اک...
  5. ت

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    شکریہ ، شاندار تو میں ہوں اس میں کیا شک ہے ؟:grin: جیہ کی مہندی تھی تو سوچا چلی آؤں ۔ :grin: چلئیے سپیس نہیں کھلی اک تصویر تو ادھر سے ہی دیکھ لی ۔ :grin: باقی کی اب آپکی قسمت میں نہیں ۔ :( ۔ فضہ کی منگنی پر بھی میں نے آنا تھا پر ساڑھی پہنکر ، مگر پہلے آپ سب کے ڈریسز سن...
  6. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    نہیں شگفتہ :grin: میں نے بلکل نہیں رکھنا اپنا خیال :rolleyes: آپ رکھئیے میرا خیال :grin:
  7. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    اوہو :( ، اچھا چھوڑیں سپیس کو ، میں بور ہوگئی ہوں سپیس ، سپیس کے ذکر سے ۔ نہیں کھلتی تو نہ کھلے ۔
  8. ت

    عورتوں‌کے لیے مخصوص خانے میں‌مرد

    سنیں ، ۔۔ سنیں بس میں بہت زیادہ رش تھا ، ایک بزرگ سیٹ نہ ملنے کی وجہ سے ڈنڈا پکڑے کھڑے تھے ، قریب ہی سیٹ پر ایک نوجوان کھڑکی پر سر ٹکائے سو رہا تھا ، کنڈیکٹر نے اس خیال سے اسےُ جگانے کی کوشیش کی کہ کہیں اسکا اسٹاپ نہ نکل جائے۔ نوجوان آنکھیں کھولےُ بغیر بولا ، '' میں سو نہیں رہا ہوں ' تم...
  9. ت

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    کس کی طرف سے ؟ :confused: ،
  10. ت

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    چلو، ٹھیک ہے کوئی اچھا سا دن اور اچھی سی تاریخ طے کرلو ، میرا ووٹ شمشاد ص اور بھابھی کا شامل ہوجائے گا ان کے آنے پر ۔
  11. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    ہاں آپ ہی کے لئے تھا خوب ' سوری شگفتہ کل آپکی کتنی بار بیل آئی ۔ میں بزی تھی :( مگر بعد س م س کردیا ، اور آج میں نہیں آرہی م س ن پر ۔ تھک گئی ہوں آنکھوں میں جلن محسوس ہورہی ہے صبح چھے بجے کی اٹھی ہوئی ہوں ۔ :( آپ سے پرسوں رات بات ہوگی ۔
  12. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    ہاں سمجھ لیں ادھر ایک جن ہی بیٹھا ہوا ے۔ :grin: جن نے پہرہ بیٹھا رکھا ہے خاص طور پر جب آپ آنا چاہتی ہیں تب تب ۔ میں نے لنک دیا تو تھا م س ن پر ۔:confused: اب فرحت سے تو کھل جاتی ہے ماورہ ، زکریا ، فرزانہ ، مریم سب سے کھلتی ہے اللہ جانے آپ سے کیا دشمنی ہے :grin: ۔...
  13. ت

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    چلئیے اچھا ہوا اسدن کچن میں مجھے بناتے پکاتے کہتے سنتے سن لیا اب آپکی گواہی کام آگئی ۔
  14. ت

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    اچھا فرحت یہ بتائیں آپ کی بوچھی سے کیسے ہوئی دوستی ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے اوپر لکھا نا جو مجھے اچھے لگتے ہیں ان سے میں جھٹ پٹ دوستی کرتی ہوں ۔ فرحت مجھے بہت پسند ہیں شروع سے ہی ۔ :grin: اور...
  15. ت

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    جی ہاں یہ کیبورڈ کی بدولت اردو ہے ۔ کیبورڈ نہ لاتے نبیل تو میں شاید نہ لکھ پاتی شکریہ شگفتہ ۔
  16. ت

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    رخصتی تو ہوچکی شگفتہ اب اور کتنی با ر ہو ؟:confused: مگر مجھے تو شمشاد ص کہہ کر گئے تھے کہ ستمبر میں لوٹ کر آئے گے ۔ :confused:
  17. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ہوگئی نا ۔ اپنا ذ پ چیک کرو ۔
  18. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    :confused: :rolleyes: یہ فلسفے کیوں جھاڑ رہے ہیں سرشام :confused: خوشی ؟ غم :confused: خیر تو ہے نا :rolleyes:
  19. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میرا:rolleyes:
Top