ہاں نیگ وصول کرنے میں اپنا ہی مزہ ہے ، میں تو بہت ہی عرصہ ہوا شادی پر گئی ہی نہیں اور اب تو بھولتی جارہی ہوں ساری رسمیں :( گلُ سے بولئے گا شادی کے بعد یہاں یو ۔ کے ہنی مون کو آئے اسی بہانے ہم سے بھی مل لیں گئیں :grin: ورنہ کہاں ہم ۔ کہاں گلُ ۔ ذرا شادی نئی نئی ہو تو میاں جانی لے بھی آئے گے ۔...