1 ۔
نہیں میں کھانا بناتے ہوئے کبھی نہیں چھکتی کہ مجھے اندازہ ہوتا ہے جتنا کچھ اور جو کچھ ڈالا ہے ٹھیک ہے ۔ میرے اپنے کچن میں نمک مچ مصالحے کا اک الگ چمچ ہے میں اسی سے گزارہ کرتی ہوں کھانا بناتے ہوئے کبھی چکھا نہیں اور کھانا بلکل ٹھیک بنتآ ہے ۔
البتہ کسی اور کے گھر کوکنگ کرنی پڑے تو...