عدنان بھائی پارٹ ٹو
ہم دیکھ دیکھ حیراں ہوئے جاتے ہیں کہاں کہاں عدنان بھائی کا دست دراز نہ جا پہنچا۔۔۔
اب بتائیے اردو صحیح سے سنبھالی نہیں جاتی اور جاگھسے پنجابی فورم میں۔۔۔
آج ہم اتفاق سے لڑی بعنوان پنجاب رنگ میں جاپہنچے۔۔۔
ابھی آنکھیں پھاڑ پھاڑ ٹھیٹھ پنجابی اشعار گھور ہی رہے تھے، اور...