نتائج تلاش

  1. سید عمران

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    جی ہاں پڑھ بھی رہے ہیں اور دیکھ بھی رہے ہیں۔۔۔ خاصا ڈرامائی ڈائیلاگ لگ رہا ہے!!!
  2. سید عمران

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اچھی بات ہے، ایک ایک کرکے سارے ڈاکو لٹیروں کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے!!!
  3. سید عمران

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    بتائیں گے نہیں تو لہوری یہ سب چیزیں کھلائیں گے کیسے؟؟؟
  4. سید عمران

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    اچھے اور پیارے انسان ہیں چناں چہ۔۔۔ پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا!!!
  5. سید عمران

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    رات کے کھانے کا بھی ابھی سے سوچ لیں!!! ;););) اور شام کی چائے کے ساتھ کیا شوق فرمائیں گے؟؟؟
  6. سید عمران

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    یار کیوں انہیں یہ آئیڈئیے دے رہے ہو؟؟؟ :noxxx::noxxx::noxxx:
  7. سید عمران

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    ہمیں مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ بھی چلے گا!!! :drooling::drooling::drooling:
  8. سید عمران

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    شاید مدیر صاحب شرما شرمی میں بلا ہی لیں!!! :eat::eat::eat:
  9. سید عمران

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    اللہ آپ کی زبان مبارک قبول فرمائے۔۔۔ اور لہوریوں کو ہماری قدر افزائی کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔ آمین ثم آمین!!! :praying::praying::praying:
  10. سید عمران

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    لگتا ہے لہوریوں کی زندہ دلی سُتّی پئی اے!!!
  11. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ان کے موبائل میں ایسے کئی نام ہیں۔۔۔ اصغر الیکٹریشن۔۔۔ اسلم پلمبر۔۔۔ افضل کارپینٹر۔۔۔ دینو قصائی۔۔۔ فضلو پان والا۔۔۔ وغیرھم!!!
  12. سید عمران

    دنیا کی مہنگی ترین شادیاں

    آپ جو بازیاں لگالیں، ہم اشارہ بھی نہ کریں!!!
  13. سید عمران

    دنیا کی مہنگی ترین شادیاں

    ہمارا اشارہ شادی کی طرف نہیں، مہنگی ترین کی طرف تھا!!!
  14. سید عمران

    دنیا کی مہنگی ترین شادیاں

    بھابھی کو اطلاع ہوگئی تو دروازہ نہیں کھلے گا!!!
  15. سید عمران

    دنیا کی مہنگی ترین شادیاں

    پہلی کیوں نہیں؟؟؟
  16. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    موجود رہنا اور دکھائی نہ دینا جن بھوت بنادیتا ہے!!!
  17. سید عمران

    سیری کیا ہے

    سیری کی تصاویر شئیر کیے بغیر سیری نہ ہوگی!!!
  18. سید عمران

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    عبید انصاری بھائی بھی کافی کم نظر آتے ہیں۔۔۔ لگتا ہے جن بھوت بننے کے لیے تبدیلی ہئیت کے مراحل سے گزر رہے ہیں!!!
Top