آسان سا مطلب ہے...
نقش اپنے بنانے والے کا پکار پکار کر اظہار کررہا ہے کہ مجھے کس نے بنایا...
اور چوں کہ تصویر کاغذ پر بنائی جاتی ہے لہذا اسے تصویر کے پیرہن سے تعبیر کیا گیا!!!
ہم یہ وقت کا زیاں اس لیے کر رہے ہیں کہ ۔۔۔
شاید ہماری دلچسپی دیکھ کر لہوریوں کی دلچسپی بڑھ جائے۔۔۔
ویسے میزبان تو مارے ڈر کے ایسے غائب ہوئے کہ اب خواب سنانے کے بہانے بھی نہیں آتے!!!
:D:D:D