نتائج تلاش

  1. تعبیر

    آج کا دن کیسا رہا؟

    میں کیسے کر سکتی ہوں ہڑتال کھانے بنانے کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا :)
  2. تعبیر

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    ہاہاہا یہ انہی کے لیے دلچسپ ہو گا جن کو یہ کرنا آتا ہو گا ہمارے جیسے بچاروں کو کیا پتہ کہ دو اور دو پانچ کیسے کرتے ہیں :(
  3. تعبیر

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    آپ نہیں ماننے والے ویسے آپ کو یہ شوق ہوا کیوں ہے یا دوسرے لفظوں میں یہ بھوت کیون چڑھا ہے :eek:
  4. تعبیر

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    بوچھی اللہ کا شکر ہے کہ میں وہمی نہیں ہوں یہ میں نے اپنی بہن کے لیے لکھا تھا اور نظر اور جادو برحق ہے اس لیے میرا اس پر یقین بھی ہے ۔ مجھے بس کالے جادو کے جاننے کا تجسس ہے کہ یہ کیا بلا ہے بس ہاہاہا سسرالیوں سے زیادہ تو میرے اپنے رشتہ دار حاسدی اور خطرناک ہیں :mad:
  5. تعبیر

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    وعلیکم السلام اور جزاک اللہ مجھے یہ بتائیں کہ یہپیج /مسیج میں اپنی بہن کو کیسے میل کروں مرچوں والا ٹوٹکہ امی بھی کرتی تھیں پر مجھے وہ شرک لگتا ہے ۔ رہی کاغذ مین بال لپیٹ کر جلانے کی بات تو اس سے کاغذ کے جلنے کی بو تو ائے گی ہی نا :confused:
  6. تعبیر

    بصری دھوکے

    اف آنکھوں کا حشر نشر کر دیا کافی زبردست کلیکشن ہے :) کچھ دیکھے ہوئے تھے کچھ نئے تھے میرے لیے اور کچھ سمجھ ہی نہیں ائے اس لیے سمجھائیں اور یہ متوازی خطوط کیا ہوتا ہے :confused: :confused: :confused:
  7. تعبیر

    ہاتھ سے بنائ گئ تصویریں !

    آپ کی صفحہ نمبر تین اور آج کی جو دو پینٹنگز ہیں وہ پینٹر امام مالکی کی ہیں ۔ بہت ہی کمال کا آرٹسٹ ہے
  8. تعبیر

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    وعلیکم السلام اور السلام علیکم آج میں نے بھی تاکا جھانکی کر لی یہاں
  9. تعبیر

    آج کا دن کیسا رہا؟

    پہلی بارنو کام صرف آرام کرتے گزرا
  10. تعبیر

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    خیر ہے ابھی نئے نئے ہیں یہان حسن اس لیے تھوڑا وقت لگے گا انہیں سمجھنے میں :)
  11. تعبیر

    مبارکباد سالگرہ شمشاد جی ۔،

    سو سوری مجھے یاد تھی آپ کی سالگرہ مگر پھر بھی پتہ نہیں کیوں دیر ہو گئی وہ بھی ڈھیر ساری :( امید ہے کہ سالگرہاچھی گزری ہوگی اب مجھے جلدی میں belated b'day کے کارڈ نہیں مل رہے اس لیے جو ملا وہی لگا رہی ہوں اللہ آپ کو ہمیشہ یونہی ہنستا مسکراتا رکھے صحت اور تندرستی کے ساتھ ۔آمین [CENTER]
  12. تعبیر

    مبارکباد طالوت (ظہیر بھائی) کو منفرد ہونے پر مبارک باد

    بہت بہت مبارک ہو طالوت ہیں کہاں آپ کہ یہاں دکھائی نہیں دیے :confused:
  13. تعبیر

    فارسی سماع

    یہ مجھے ترکی وڈیو لگ رہی ہے اسے پوسٹ کر کے آپ نے مجھے میرا بچپن یاد کرا دیا۔ ہم بھی بچپن میں ایسے ہی کرتے تھے اور ساتھ ساتھ کہتے تھے کہ لال پھیری گل پھیری آپ کو یاد ہوگا ظہور :)
  14. تعبیر

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    جی جی تم نے بلایا اور ہم چلے آئے :dancing: اب تک تو آپ کی واپسی بھی ہو چکی ہو گی اور آپ کافی تھک بھی چکی ہونگی میری طرف سے بہت بہت مابرک اللہ مبارک کرے۔ منگنی تو جون میں رکھی ہے نا :confused: ڈریسز ضرور دکھائیے گا
  15. تعبیر

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    شکریہ فاطمہ اس وقت اور اس وقت مین کیا فرق ہے آپ کو اب بھی اجازت ہے دیر سے جواب دینے کی وجہ یہ ہے کہ جب ٹاپکس نیچے چلے جاتے ہیں تو میں انہیں پھر دوبارہ اوپر لانا نہیں چاہتی :)
  16. تعبیر

    سیالکوٹ میں دہشت گردی کا خدشہ

    کافی افسوک ناک خبر ہے۔ اللہ ہمارے پاکستان کی حفاظت کرے
  17. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    آج میں سچ میں شکوہ کرنے لگی تھی کہ میرے ساتھ یہ سوتیلانہ سلوک کیوں ;) سب کو جواب دے دیے بس ایک مجھے ہی نہیں معاف کر دینا سب سے اچھی نیکی ہے :laughing: اوپس جب اگے آپ جیسے لوگ ہوں اردو دان تو بدحواسی میں ایسا ہو جاتا ہے اور غلطیاں کرنا (ٹائپنگ مسٹیکس) میرا محبوب مشغلہ ہے :noxxx: جبکہ مجھے...
  18. تعبیر

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    لڑنے کا تو بہانہ ہے جبکہ مجھے اپ کے ارادے نیک نہیں لگ رہے دوسری شادی کو لیکر کہ پہلے بھی آپ تلوں والے ٹاپک میں دوسری شادی کے خواب دیکھ چکے ہیں لگتا ہے کہ کسی تانترک کو ڈھونڈنا پڑے گا آپ کا یہ بھوت اتارنے کے لیے :laughing: یا پھر نایاب سے کوئی جادو ٹونے والے کا ایڈرس لینا پڑے گا :grin:
  19. تعبیر

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    وعلیکم السلام آپ بھی سدا خوش و آباد رہیں آمین :) اچھا بھائی مجھے آپ سے اپنے بہن کے خواب کے بارے میں کچھ پوچھنا ہے۔اس نے خواب میں دیکھا تھا کہ اس پر کوئی جادو کر رہا ہے اور اسکے پتلے کا گلا گھونٹ رہا ہے کہتی ہے کہ گلا گھٹنے کی تکلیف سے ہی اسکی آنکھ کھل گئی اور یقین کریں اٹھنے کے بعد اس کے...
  20. تعبیر

    شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

    لیں آپ کا تو نام بھی پڑ/جڑ گیا ہے ایک ساتھ اور آپ پوچھتے ہیں کہ کون،کہاں؟؟؟:eek:
Top