میرا بھائی کینڈا میں رہتا ہے۔ جب میری طرف آیا تھا تو جب دیکھو یہاں کی برائیاں کرتا تھا اور کینڈا کی تعریفیں کہ کینڈا میں ایسا ہوتا ہے کینڈا میں ویسا ۔یہاں کی سیلز گرل دیکھ کر کہتا تھا کہ انہیں دیکھ کر تو کچھ لینے کو بھی دل نہیں کرتا جبکہ ہماری طرف سیلز گرلز اتنی حسین ہوتی ہیں کہ نا بھی کچھ...