ہاہاہا زبردست
لیکن ایسے جوتے صرف خواب میں مل سکتے ہیں :(
عورتیں صرف کہنے کی حد تک مظلوم ہوتی ہیں بس ۔
میں بھی کہتی ہوں :battingeyelashes: دو عورتین کی گواہی پکی مانی جاتی ہے:laughing:
سوری بوچھی یہ میں پہلے دیکھ گئی تھی جب جواب دینے لگی تو کال آگئی اس لیے جواب ابھی دے رہی ہوں...