شکریہ جیتی رہو
میں نے دونوں نئی اور پرانی تصویریں دیکھ لیں
پرانی پر شکریہ ادا کر دیا اور نئی پر حاضری بھی لگا دی :)
ماشاءاللہ بہت کیوٹ ہے یہ گبین کا کیا مطلب ہے :confused:
میں تو کہتی ہوں کہ جس کی دو بیویاں ہوں نا وہ آپس میں نا لڑیں بلکہ مل کر اس شوہر کی کٹائی کریں کہ ہے تو وہی ذمہ دار
ویسے یہ نا ہو کہ آبی روز دربار لگائے ہوں اپنے عدل کا اور دونوں محترماؤں کے کیسوں کا فیصلہ کرتے رہیں
ڈانٹیں تو نا نا میں تو صرف جان رہی تھی نا بس :)
رشتہ داروں کو یہی تو تکلیف ہوتی ہے کہ انکی بیٹی اتنے عیش میں جبکہ ہماری پیٹیوں کے تو رشتے بھی نہیں ہو رہے وغیرہ وغیرہ
نماز تو پڑھتی ہوں الحمد اللہ پر دعا کبھی مانگی کبھی نہیں مجھے پتہ نہیں کیوں مصلحے (جائے نماز ) سے بھاگنے کی جلدی ہوتی ہے :(...
وعلیکم السلام
:noxxx: سچی سچی بتائیںمجھے اس بات پر شرمندہ ہانا چاہیے یا خوش
تیز دماغ اور میرا :eek: کہاںںںںںںںںںںںں
:laughing: :laughing: :laughing: ہی ہی ہی آب جب ذکر ہی بال کا ہو تو کھال تو اترے گی ہی نا
اچھاااااا لگا آپ سے اتنی تفصیل سے بات کرنا اور اب میری...
ہائے ربا یہ علی کی پوسٹ ہے یا زینب کی
وہ بھی یہی کرتی ہے ایک دفعہ [img] کوڈ لگا ہو تو دوباری نہین لگاتے اس سے یہ حال ہو جاتا ہے تصویر کا
بری تو نہیں لگی نا کوئی بات:)
ماوراء کہاں ہے؟؟؟ اسے گھوڑے بہت پسند ہیں
محسن یہ لیں آپ کے لیے نیا میری ادھوری پیاس پیاس پیروڈی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
YouTube - Ghajini 2 ---Parody Song (GUZARISH)--- HQ--
السلام علیکم
ہاہاہا
میں اور برکت :eek: :grin: (میں حیران زیادہ ہوں اس بات پر یا خوش زیادہ)
یہیں ہوں بس پڑھ لیتی ہوں خاموشی سے بولنا کم کیا ہوا ہے آجکل یہاں