جی جی۔
بس textra کو انسٹال کیجئے۔ پہلی دفعہ ایپ کھولنے پر ڈیفالٹ میسجنگ ایپ بن جانے کی "حکمیہ" فرمائش آئے گی۔ اس کو تسلیم کرنا ہی ہو گا۔
اور پھر بلاک کرنا شروع کر دیں۔
خیال رہے کہ جب بھی ٹیکسٹرا کی بجائے کسی دوسری ایپ میں ایس ایم ایس کھولنا چاہیں گی تو سارے بلاک شدگان کے میسجز بھی دکھائی دیں گے،...
میرے پاس textra نے کامیابی سے میسجز بلاک کر دکھائے ہیں۔ ابھی دیکھا تو مہینہ بھر پہلے وائے ٹرائب کو بلاک کیا تھا، اس کے بعد سے ابھی تک ان کا میسج نہیں آیا۔ ورنہ پہلے وائے ٹرائب والوں کو نیند نہیں آتی تھی جب تک مجھے دو تین میسج نہ کھڑکا لیں۔
اسی طرح دیگر کو بھی کامیابی سے بلاک کیا ہے۔
آج کے پہلے میچ میں ٹاپ کی دونوں ٹیموں یعنی حیدرآباد اور چنئی کا مقابلہ جاری۔
حیدرآباد 15 اوورز میں 1 وکٹ پر 130 رنز۔ شیکھر دھون اور ولیمسن کی عمدہ بیٹنگ جاری۔
بخدا ایک بار یہ خیال بھی آیا کہ شاید عروض آٹومیٹڈ نہ ہو، اور سید ذیشان صاحب خود سے اوزان درست کر کے جواب چپکاتے ہوں تو۔۔۔۔ میرے شعر بنانے کے عمل کے دوران میرا سر پھوڑنے کا مصمم ارادہ کر بیٹھتے۔