کافی افسوس ناک حادثہ ہے۔
سوشل میڈیا وغیرہ کی بدولت سیرو سیاحت میں کافی اضافہ ہو گیا ہے، لیکن زیادہ تر لوگ سیروسیاحت کی بنیادی احتیاطوں سے بھی آگاہی نہیں رکھتے۔ زیادہ تر کے کپڑے اور جوتے ہی سیر والے نہیں ہوتے۔
اسی تناظر میں ایک دو بے ضرر واقعات میں نے بھی اس ٹرپ کے دوران دیکھے۔ وہ بھی شیئر کروں...