نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    اس سے تو لبید غزنوی والے شاہ جی یاد آ رہے ہیں۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    اگلا سوال: یاد کرو جب بینظیر انکم کا میسج آیا تھا تو تمہاری شکل فوراً کھِل اٹھی تھی۔
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    کولر بہت ہو گئے۔ کیوی کی شو پالش دے دیں۔
  4. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہ شاید جاگران ویلی میں کُٹن آبشار کے سامنے واقع پل ہے۔ یہاں پانی کا ںہاؤ بھی کافی تیز ہے۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    زین ویسے نیوزی کا لینڈ کہاں گیا؟
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    ارے بھئی یہ سوال تو نہیں تھا۔
  7. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پہلی اننگز میں ڈھیر ہو جانے کے بعد دوسری اننگز میں آئرلینڈ نے عمدہ کارکردگی دکھائی اور آج کے دن کے اختتام تک بغیر کسی نقصان کے 64 رنز بنا لئے۔
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    لاریب مرزا ہادیہ صائمہ شاہ مریم افتخار بس چار ہی رہ گئے :D
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    اس میں کتنے نام تلاش کرنے ہیں؟
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    یہ بھی درست۔ ہم نے کنفیوژن سے بچنے کے لئے مراسلہ تدوین کر دیا ہے۔ مزید کوشش کیجئے۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    ابن رضا اور فرحت کیانی درست جواب ہیں۔ انعام میں یوفون کا چھ سو روپے والا سوپر کارڈ۔۔۔ (استعمال ہو چکنے کے بعد والا جی)۔
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال : مری کے مقامی ہوٹل والوں نے جیسے ہم پر حملہ ہی کر دیا۔ ہمارا تو ناخن اس حملے میں ٹوٹ گیا اور لہو بہنے لگا۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: ماں نے زیادہ ڈانٹا تو فرح تکیا نیچے پھینک کر باہر چلی گئی۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    ابن رضا درست جواب ہے۔ انعام میں ملک پیک کا چوتھائی لیٹر کا پیکٹ۔
Top