نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: گھر کا بنا ہوا صابن رضائیاں وغیرہ دھونے کے لئے بہتر ہوتا ہے۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    جی درست جواب ہے۔ مریم افتخار انعام میں سونی کی پچپن انچ کی ایل ای ڈی کے ریموٹ کے کور کی تصویر۔
  3. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    9ویں وکٹ بھی گر گئی۔ 107 پہ 9 آؤٹ۔
  4. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    شعاعوں کا چکر وغیرہ ہے۔ ایک ریٹنگ ہم دیتے ہیں، دوسری ہمزاد عنایت کرتا ہے۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: مری میں سیاحوں سے بدسلوکی اور مارپیٹ کا کافی چرچا ہے ان دنوں۔
  6. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    لیجئے جناب۔ ملٹی پل چوائس ریٹنگ۔ اقبال کی بابت درست فرمایا۔
  7. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ زیادتی ہے بھائی۔ آپ مذاق بھی بہت ہی سنجیدگی سے کرتے ہیں۔ بندہ شش و پنج میں پڑ جاتا ہے کہ کیا ریٹنگ دی جائے۔
  8. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ممبئی 8 اوورز میں 62 رنز بغیر کسی نقصان کے۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ممبئی اور راجھستان کا اہم میچ جاری۔ جو ٹیم جیت گئی، اس کے فائنل فور میں جگہ پانے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔
  10. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    چائے کے وقفے پر آئرلینڈ 95 پہ 8 آؤٹ۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    اس میں تو جنابِ رافیل نڈال صاحب ہی نکال پائے ہیں ابھی تک۔ مزید کوششیں جاری است۔
  12. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اتنے رنزوں میں تو شاید آئرلینڈ کو دو اننگز کے بعد بھی فالوآن ہی رہے۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    درست۔ میں نے تو جاسمن بہن کا ہی پوچھا تھا، تاہم جاسم اور ساجد بھی اثنا از محفلین ہیں تو کوکنگ آئل کا پیکٹ سب کے لئے۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    یہ بھی درست۔ تاہم مزید کوشش بھی کیجئے۔
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    مزید کوشش بھی کیجئے بھائی۔
Top