بس فیر سارا رولا ای اے جے۔ :پ
ہم سب کے بیشمار فیصلے صحیح بھی ہوتے اور غلط بھی۔ لیکن ہم جس بات کو اپنے اوپر سب سے زیادہ حاوی کیے رکھتے ہیں اس کا صحیح فیصلہ نہ ہونے پر اپنے آپ کو مورد الزام ٹھہراتے رہتے ہیں۔ اللہ جی سمجھنے کی صلاحیتوں میں وسعت عطا فرمائیں۔ آمین
آپ کی بات سے اتفاق نہیں ۔ جس پچ پر ہم کھیلتے ہیں، وہاں الفاظ کا کوئی دخل نہیں ہوتا، یوں :box: یا پھر :beating: یا پھر:terror:۔
آر یا پار
۔۔۔۔
:waiting: