آج کچھ حذف شدہ لڑیوں میں غیر پارلیمانی طرز بیان میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی کہ محفل پر ٹھرکیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔اب 'نا' میں ووٹ ڈالنے والے نتائج پر 'ڈی بریفینگ' لے اور دے رہے ہیں
پہلی نظم جس کو آپ نے غزل ٹھہرایا تھا پر کچھ لکھا بھی، لیکن ہماری ساتویں حس پہلی نظم پر 17 ریٹنگز دیکھ کر جاگ اٹھی تھی۔
ہم دیکھا کیے۔ پھر چپ رہے، پھر سو گئے:battingeyelashes:
جبکہ میرا خیال ہے یہ جعلی خبر لبرلز نے خود تیار کی تاکہ عام انسان اسے پڑھتے ہی اس کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے، کسی مولوی کے سازشی ذہن کی کارستانی قرار دے دے۔ :battingeyelashes: