ہالوئے۔۔۔ :eek:
وہ میں تو اس لیے لگاتا ہوں تاکہ انگلش کی اچھی سمجھ بوجھ رکھنے والے کچھ بولیں اور ہمیں بھی سمجھ آئے اور کچھ سیکھ لیں۔
:laughing::laughing::laughing:
خالی انگلش آ سر جی۔ ونگلش تے تھلے کمنٹاں اچ آندی:p
جی آ۔ ہم محفلین اردو تو ہمہ وقت سیکھتے ہی رہتے ہیں، سوچا کچھ انگلش بھی سیکھ لیں، پر تسی نہیں او سکھن دیندے۔:cool2: