بہت شکریہ...جی آج کل تو سب کو یہ بات پتہ ہےلیکن پھر بھی سب کچھ وہ ہی ہورہاہےجو ہوتا آیا ہے.عورت (کسی کی بیوی)اُس گھر میں سب سے کمزور شخصیت ہوتی ہے.اور ہمارے ہاں تورواج ہے ہمیشہ سے کمزور ہی کو دبایا جاتاہے.
یہ بڑے بہادر تھے، ان کا نسب نامہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مرہ بن کعب میں مل جاتا ہے، چالیس سال سے کچھ زائد عمر پاکر 21 ھ میں شہر حمص میں انتقال ہوا۔
ہم سے احمد بن واقد نے بیان کیا ، کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا ، ان سے ایوب
نے ان سے حمید بن ہلال نے اور ان سے حضرت انس بن مالک...
حضرت خالد بن ولیدرضی الله عنہ قریش کے ایک معزز افراد اور بنو مخزوم قبیلہ کے چشم و چراغ تھے۔ رسول اللہ صلى الله عليہ وسلم نے آپ کو ’سیف اللہ‘یعنی'’اللہ کی تلوار‘' کا خطاب عطا فرمایا تھا۔ جب آنحضور نے اہل قریش کو بتوں کی پوجا سے منع کیا
تو سب آپ کے خلاف ہوگئے۔ اس وقت آپکی عمر 17 برس تھی۔ آپ بھی...
ارے بھائی کیوں شرمندہ ہیں آپ...کیا کر دیا..میں نے تو وہ دھاگہ نہیں پڑھا..چلے جو بھی ہے.نیکیوں پر غرور نیکیوں کو مٹا دیتاہےاور گناوں پر شرمندگی گناوں کو ..بی ہیپی