نتائج تلاش

  1. نیلم

    ہاں یا نہیں؟

    ارےیہ تو پتہ تھا مجھے....یہ باباجی کی وجہ سے غلطی ہوگئی...
  2. نیلم

    کچھ کہنا تھا

    شکریہ Lollllll
  3. نیلم

    کچھ کہنا تھا

    بہت شکریہ
  4. نیلم

    سیٹ بیلٹ

    ہاہاہاہا...ڈونٹ وری مقدسlollllll
  5. نیلم

    سیٹ بیلٹ

    آپ بھی اپناتجربہ بیان کر رہےہیںlollll
  6. نیلم

    ہاں یا نہیں؟

    جی بلکل سہی
  7. نیلم

    ہاں یا نہیں؟

  8. نیلم

    سیٹ بیلٹ

    اچھا ،پھر تو بہت شکریہ.،،آپ کی خوشی سےلگتاہے آپ کو بھی کسی ایسی ہی سیٹ بیلٹ کی تلاش تھی.lolllll
  9. نیلم

    انمول باتیں

    زندگی کےلیے ایک بہترین سوچ، ہرایک کی سنواورہرایک سےسیکھو کیونکہ ہرکوئی سب کچھ نہیں جانتا لیکن ہرایک کچھ نہ کچھ ضرور جانتاہے.
  10. نیلم

    سیٹ بیلٹ

  11. نیلم

    ماچس کی تیلی

    بلکل .شکریہ
  12. نیلم

    ماچس کی تیلی

    ایک دفعہ انسان نےکوئل سے پوچھا اگرتوکالی نہ ہوتی توکتنااچھاہوتا پھرسمندرسےپوچھااگرتوکھارنہ ہوتا تو کتنااچھاہوتا پھرگلاب سےپوچھااگرتجھ پہ کانٹےنہ ہوتےتوکتنا اچھاہوتا تب تینوں ایک ساتھ بول اُٹھے اےانسان اگرتجھ میں دوسروں کےعیب ڈھونڈنےکی عادت نہ ہوتی توکتنااچھاہوتا.
  13. نیلم

    کچھ کہنا تھا

    شکریہ مقدس....مجھے بھی صرف آسان ہی سمجھ میں آتی ہیں.Lollllll
  14. نیلم

    کچھ کہنا تھا

    کچھ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﻣﯿﮟ ﮐُﭽﮫ ﮐﮩﻮﮞ ﻣﯿﺮﯼ یہ ﺿِﺪ ﺑﺎﺕ ﻭﮦ ﮐﺮﮮ یہی ﺳﻮﭼﺘﮯ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺑﯿﺖ ﮔﺌﮯ ... ﻧﮧ ﺍﺱ کی ﺍﻧﺎ ﭨﻮﭨﯽ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺿِﺪ ﺍﺱ کی ﺍﻧﺎ ﻓﺼﯿﻞ ﺗﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺿِﺪ ﭼﭩﺎﻥ ﺍﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺿِﺪ کے ﺍِﺳﯽ ﺗﻀﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮِﺯﻧﺪﮔﯽ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺭﻭﺍﮞ ﺭﮨﺎ ﻭﻗﺖ ﮐﭩﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺩﺭﺩ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻔﺮ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﮐﻮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡِ...
  15. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  16. نیلم

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  17. نیلم

    بابا بلھے شاہ کلام بابا بلھے شاہ

    نہ کر بندیامیری میری نہ تیری نہ میری چاردناں دا میلہ دُنیا فیرمٹی دی ڈھیری مندر ڈھادےمسجد ڈھادے ڈھادےجو کجھ ڈھیندہ اک بندہ دا دل نہ ڈھاویں رب دلاں وچ ریندہ
  18. نیلم

    ایک آیت جس کو پڑھ کر پانچ سو افراد مسلمان ہو گئے

    یہ تو کوئی ماہر ڈاکٹر ہی بتاسکتاہے...کچھ اور کمنٹس کاانتظار کرتےہیں.
Top