مجهے آج تک اس بات کو سمجهنے میں بہت مشکل پیش آتی ہے خلیل بهائی کہ آپ میرے ساته ایسا برتاو کیوں کرتے ہیں سب جانتے ہیں مجهے ایک سال کا عرصہ ہوا شاعری کی کوشش کرتے ہوئے اور اصلاح سخن میں بیٹها ہوں اور جانتا ہوں کہ مجهے اپنی اصلاح کرنی چاہئے جس کے لئے میں کتنی محنت کرتا ہوں اس بات کا اندازہ میری...