قینچی کٹ کا نام سنا ہے بابا ؟ بہت مشہور حجام ہے ۔ اور ایک زلف تراش بھی ہے لاہور میں ۔ یہ حجام لوگ بھی عجیب نام رکھتے ہیں اپنی دکانوں کا ۔ ہنسی آتی تھی مجھے ان سب کی باتیں سن کر اسی لئے اکثر بال بھی نہیں کٹواتا تھا ۔ بابا اگر بندہ کسی کی باتوں پر کان دھرنے سے اجتناب کرے اس میں کوئی برائی تو نہیں...