نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ‘ ماورہ

    ہائے کاش میں چڑیا بن جاتی۔پھر ہواؤں میں اڑتی پھرتی۔ :P :wink:
  2. ماوراء

    ‘ ماورہ

    :roll: اللہ خیر ہی کرے۔۔۔۔ورنہ۔۔۔ :wink:
  3. ماوراء

    ‘ ماورہ

    اف خدایا۔۔۔lol۔۔شکر کریں آپ کی آنکھ تو کھل گئی تھی۔ورنہ تو اور بھی لیٹ ہو جاتیں۔اچھا کیا جو بتا دیا۔میں بھی اب ذرا دھیان رکھوں گی۔ :P آپ تو ابھی بیس منٹ لیٹ ہوئی ہیں نہ۔میں ایک بار 2 گھنٹے لیٹ ہو گئی تھی۔۔ :P :oops:
  4. ماوراء

    محفل ادب کے زمرے کہاں ؟

    جی بالکل، یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے۔ بزمِ ادب “پسندیدہ کلام“ والا حصہ کہیں اور ہی چھپاہوتا ہے۔ :?
  5. ماوراء

    فورم کے کس رکن سے ملنا چاہیں گے

    شمشاد بھائی کیا آپ اس فورم کی طرف سے ہمیں ایک دوسرے سے ملوا دیں گے۔۔آئی مین ، کوئی ٹکٹ وغیرہ کا خرچہ۔۔ :roll: اگر ایسا ہے تو میں ضرور بتاؤں گی کہ مجھے کس سے اور کیوں ملنا ہے۔ :P
  6. ماوراء

    دودھو نہائی چانپیں

    ہمم زکریا۔۔۔بہت اچھی ترکیب ہے۔میں ضرور بناؤں گی۔ میں نے پرنٹ کر لی ہے۔واقعی بہت اچھی ہے۔ ویسے یہ ساج کیا ہوتا ہے۔۔اور اس کے بارے میں اب تک مجھے کیوں نہیں پتہ۔۔؟؟ :?
  7. ماوراء

    kids movie, 'sun of the mask,.

    دیکھا ، مجھے الہام ہو گیا تھا۔ کہ مجھے ڈانٹ پڑنے والی ہے۔ اس لیے میں آ گئی۔نام کا کچھ تو اثر ہوا مجھ پر۔ :P اف خدایا۔آٹھ چینل لگوائیں ہوئے ہیں۔میرے تو جو آتے ہیں انہی پر دیکھ لیتی ہوں۔ویسے کوئی اچھی ہو تو لے آتی ہوں۔ ہاں مجھے پینک روم کا آپ نے فون پر بتایا تو ہے۔لیکن ذرا تفصیل سے یہاں بتا...
  8. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    ، ہاں فرزانہ، ذرا کھانے کا اچھا سا بندوبست کرنا۔میرا مطلب ہے۔ذرا زیادہ ہی ہونا چاہیے۔کیونکہ باجو میرے حصے کا بھی کھا جایا کرتی ہیں۔ ویسے زیادہ تکلف مت کرنا۔ :wink:
  9. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    ، نہیں، میں آپ کا مطلب بالکل نہیں سمجھی۔:( اس لیے کہ آج تک مجھ سے کوئی چھوٹا سا کام سیدھا نہیں ہوا تو بڑے بڑے کام چٹکیوں میں۔۔ :roll: :( ہائے کاش ایسا ہی ہوتا۔۔ :P
  10. ماوراء

    ‘ ماورہ

    lol۔۔میں نے ابھی پڑھا ہے۔۔۔بڑے بڑوں نے پوچھ لیا۔۔ یہ بڑا کون ہے یہاں۔۔۔ :? :shock: :wink:
  11. ماوراء

    ‘ ماورہ

    اف بھیا ۔آپ تو کمال کرتے ہیں۔میں بھلا کسی سے کیوں ناراض ہوں گی۔ :( اور نہ ہی میں اتنی نازک ہوں کہ ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہو جاؤں۔ یہ تیلے بھیا تو مجھے ابھی پتہ نہیں کیا کیا سناتے رہتے ہیں۔۔ :wink:
  12. ماوراء

    ‘ ماورہ

    مجھے گانا یاد آ گیا ہے۔۔۔گا دوں کیا۔۔؟ :P چپ چپ کھڑے ہو ضرور کوئی بات ہے۔۔۔۔ :wink: :D
  13. ماوراء

    ‘ ماورہ

    بھیا ، آپ نے مجھے کوئی زیادہ ہی مسکین اور بچی نہیں بنا دیا۔ :( جتنا آپ مجھے بچی یا بیٹا کہتے ہیں۔اتنا تو کبھی میرے ابو جی نے بھی نہیں کہا۔ :P
  14. ماوراء

    ‘ ماورہ

    توبہ ہے آپ سے۔۔۔ :( باجو، مجھے دس بندوں کی تو سنا دیتی ہیں۔آپ کی کمی بیچ میں ہی پوری ہو جاتی ہے۔۔ :P (JK)
  15. ماوراء

    ‘ ماورہ

    :oops: میں نے کبھی بھی کوئی کال ٹائم پر ریسیو نہیں کی۔ہمیشہ بعد میں ہی دیکھتی ہوں۔ بڑا لکی ہوتا ہے کوئی۔جس کی کال میں پہلی بار ہی سن لوں۔ :P
  16. ماوراء

    ‘ ماورہ

    ہائے بھیا۔کچھ زیادہ ہی نہیں بول گئے۔کچھ تو خدا کا خوف کریں۔ :wink: (ٹی پارٹی کی سیکرٹری خزانہ)lol یہ ماوراء کو “پھڑلینے“ کا کس کس کو کہتے رہے ہیں۔اف۔ آپ بھی نا۔۔۔ :( :P
  17. ماوراء

    ‘ ماورہ

    سوری باجو۔ میں نے لیٹ پڑھا۔اور وہی ہو گیا جو ہمیشہ ہوتا ہے۔ :P
  18. ماوراء

    ‘ ماورہ

    بھیا۔ایسی کوئی بات نہیں ہے۔لگتا ہے کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے سب کو۔ :P
  19. ماوراء

    ‘ ماورہ

    کتنی جلدی۔۔۔ :roll: :?
  20. ماوراء

    ‘ ماورہ

    باجو، یہ پورا تھریڈ کھلنے کی کیا ضرورت تھی۔ :( مجھے آپ ویسے بھی بلا لیتیں تو میں بھاگی بھاگی آ جاتی۔ :wink: ویسے سچی سے میں کسی سے کوئی ناراض نہیں ہوں۔آج کل ذرا مصروف ہوں۔جو کہ آپ کو پتہ بھی ہے۔ اسی وجہ سے نہیں آ رہی ۔ لگتا ہے بچت ہی ہونی تھی اسی وجہ سے میں اس تھریڈ پر ذرا سی دیر کے...
Top