نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    فرزانہ ،آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید۔ ذرا معذرت کے ساتھ ۔میں لیٹ ہو گئی۔! افتخار بھائی آپ نے تو اکٹھے ہی اتنے سوال پوچھ لیے ہیں۔پہلے ایک حصہ دیتے۔بعد میں دوسرا۔ دھیان رکھیئے گا۔کہیں آپ اتنے اچھے ممبرز کو بھگا ہی نہ دیں۔ :P
  2. ماوراء

    kids movie, 'sun of the mask,.

    باجو۔ یہ کون سا چینل ہے۔ جہاں ہر دن آپ کی من پسند ہی مووی لگ جاتی ہے۔میں تو جس دن سارے کاموں سے فارغ ہو کر دیکھنے بیٹھوں۔اسی دن خدا جانے کیا لگ جاتی ہے۔ :(
  3. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    ہاں تو اب میں کم کم ہی آتی ہوں نہ۔۔دیکھا نہیں۔۔جس دن میں نہیں آئی تھی۔۔اس دن کتنے چہک رہے تھے۔۔ آج میں ہوں نہ یہاں۔۔کوئی بندہ نہ بندے کی ذات ہے ۔۔۔!! اس سے پہلے اس کہانی کا اینڈ کوئی اور کرتا۔۔۔اس لیے میں نے جلدی سے پہلے ہی کر دیا۔! اگر آپ کرتے تو۔۔آپ نے یہی کہنا تھا۔۔کہ نبیل کی نہ بیماری...
  4. ماوراء

    اس نے پر کاٹ کر بابِ قفس کھول دیا

    الزام کی بات نہیں تھی نبیل صاحب۔۔بات صرف اتنی ہے کہ میں نہیں چاہتی تھی کہ یہ ٹاپک اتنی دور تک جائے۔میں نے اس تھریڈ کو شروع کرنے میں حامی اس لیے بھری تھی کہ وہاں صرف ووٹ ڈالے جائیں گے۔۔لیکن مجھے اس تھریڈ پر یہی چیز پسند نہیں آئی کہ وہاں بحث ومباحثہ شروع ہو گیا تھا۔اور مجھے یہ بات کبھی بھی اچھی...
  5. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    تو یہ نیک کام آپ کیوں نہیں کرتے۔۔۔میں آپ کو پوری اجازت دیتی ہوں۔۔آپ کا اپنا گلا دبانے کی۔۔ :wink:
  6. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    میں ہمیشہ کرنے کے بعد ہی سوچتی ہوں۔۔اور میں سب کو اپنی طرح اچھا ہی سمجھتی ہوں۔۔ :( ،میری نیچر ہی ایسی ہے۔۔میں سب سے بے تکلف ہو جاتی ہوں۔۔اب اس کو میں چینج تو نہیں نہ کر سکتی۔۔۔ ویسے مجھے اسی لائف میں ہی مزہ آتا ہے۔۔اگر سارے دن سیدھے سیدھے گزرتے رہیں۔۔تو لائف بلیک اینڈ وائٹ ہو جاتی ہے۔۔ :( :P
  7. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    کسی کو میرا گلا دبانے کی ضروت نہیں ہے۔۔میں خود ہی یہ کام کر لوں گی۔۔کوئی اتنی زحمت نہ کرے۔۔ :( :wink:
  8. ماوراء

    اس نے پر کاٹ کر بابِ قفس کھول دیا

    huh۔۔بحث۔۔lol۔۔۔۔بحث جہاں ہو رہی ہو تو کبھی وہاں دیکھا ہے کہ قفل لگا ہو۔۔؟؟ کیا آپ کے پاس کوئی اور ٹاپک ہے جس پر بحث کی جائے۔۔۔؟؟ ماوراء کسی ٹاپک کا نام نہیں ہے۔۔ہاں اگر ووٹ ہو رہے تھے۔۔۔تو ٹھیک ہے۔۔مجھے کوئی مسلئہ نہیں تھا۔۔ لیکن میں کسی کو اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ ۔۔کوئی میرے نام پر بحث...
  9. ماوراء

    اس نے پر کاٹ کر بابِ قفس کھول دیا

    محب۔۔میں آپ کی باتوں سے متفق ہوں۔۔ مذاق مذاق میں ہی رہنا چاہیے۔۔اور ہم میں اتنی قوتِ برداشت ہونی چاہیے کہ ہم مذاق کو برداشت بھی کر سکیں۔۔ لیکن میرے خیال میں ۔۔جو بات مذاق میں ہو رہی ہو۔۔صرف اس بات کو ہی مذاق سمجھنا چاہیے۔۔ لیکن کبھی بھی کوئی یہ برداشت نہیں کرے گا کہ کسی انسان کو ہی مذاق...
  10. ماوراء

    اس نے پر کاٹ کر بابِ قفس کھول دیا

    lol۔۔۔شرمندہ۔۔۔ :roll: مجھے آپ کے شرمندہ ہونے کی بات سمجھ نہیں آئی۔۔۔ :? اگر کوئی بھی آ کر آپ کو باتوں میں لگا لے۔۔تو کیا آپ یہی سمجھیں گےکہ جو میں کام کر چکا ہوں۔۔۔وہ غلط تھا۔ خیر۔۔میرے خیال میں آپ کو شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ جب میں ہی نہیں چاہتی تھی کہ۔وہ تھریڈ چلے تو۔۔محب کون ہوتا...
  11. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    :laugh: ۔۔توبہ۔۔یہ مرد بھی نہ۔۔ان کو ذرا کچھ کہا نا نہ جائے۔۔تو سر پر ہی چڑھ جاتے ہیں۔۔ :laugh: :P :wink:
  12. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    چلیں ،پھر ٹھیک ہے۔۔۔ابھی ہی شروع ہو جائیں۔۔ :wink:
  13. ماوراء

    دوستان محفل کی سالگرہ!

    جی بالکل ہونی چاہیے۔۔ اگر میں نے کسی کو وش کرنی ہو تو مجھے بھلا کیسے پتہ چلے گا کہ آج کسی کی سالگرہ ہے یا نہیں۔۔۔ :? :( اور ایک اور بات بھی ہے کہ۔۔مبارک دینے کے لیے علیحدہ فورم ہونا چاہیے۔۔نہ کہ گپ شپ یا کھیل ہی کھیل میں۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔
  14. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    افتخار بھائی۔۔۔آپ یہاں کیا کر رہے ہیں۔۔۔ :roll: چلیئے یہاں سے۔۔اب یہاں آپ نظر نہ آئیں۔۔ ورنہ۔۔آپ پر سوالات کی بوچھاڑ ہو جائے گی۔۔ :wink:
  15. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    نہ نہ ۔۔اس کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔مجھے وہ فنکشن والی بھیج دیں۔۔اور بگاڑی نہ ہوں۔۔
  16. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    میرا مطلب ہے۔۔۔مجھے اطلاع کر دینا۔۔کوٹ تو میں خود ہی لوں گی۔۔ :P اور میرا نام اب کوئی نہ آگے اور نہ پیچھے لے۔۔ میرا نام اتنا فالتو نہیں ہے کہ۔۔ہر کسی کی زبان پر آجائے۔۔ :( :P
  17. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    میں نے تو آپ کا بہت انتظار کیا ۔۔لیکن آپ نہیں آئے۔۔تو میں کیا کرتی۔۔میں نے اس کا اینڈ کر دیا۔۔ :P اگر آپ نے پھر بھی بڑھانی ہے۔۔۔تو ایسا کریں۔۔کہ میرا آخری حصہ رہنے دیں۔،۔۔اور آپ آگے بڑھا لیں۔۔کیا خیال ہے۔۔۔میں ڈیلیٹ کر دوں گی۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟ :?
  18. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی۔۔کہ آپ کو کیا شرارت سوجھی ۔۔جو آپ نے یہ تصویر پوسٹ کر دی۔۔۔ :wink:
  19. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    یہاں جو بھی باتیں ہو رہیں ہیں۔۔۔میرا ذرا بھی دل نہیں کر رہا پڑھنے کا۔۔۔ :( پتہ نہیں ۔۔۔کوئی ساتویں، آٹھویں بار اس تھریڈ کو پڑھنے کی نیت سے کھولا ہے۔۔۔لیکن۔۔ہر بار ناکام ہی رہی۔۔اور اب آ کر یہ ہی لکھ سکی ہوں۔۔۔ :( :P باجو ذرا تھوڑی سی تکلیف کر کے۔۔۔میرے لیے ایک علیحدہ پوسٹ کر کے اس میں...
  20. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    یہ پوسٹ مورننگ کے وقت ہی کی گئی تھی۔۔ :wink: اور یہ اپنی ہی بھابی ہیں۔۔ :wink:
Top