نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    میں نے کیا تھا وہ۔۔لیکن اس نمبر پر بیل ہی نہیں جا رہی تھی۔۔ :wink:
  2. ماوراء

    دودھو نہائی چانپیں

    او ۔۔زکریا میں آپ کو مان گئی ہوں۔ :zabardast1: اب ممھے پتہ چل گیا ہے۔ کل میں نے ڈکشنری میں دیکھا تھا لیکن مجھے نہیں ملا تھا۔salvie۔جڑی بوٹی کا ترجمہ ہے اور vismann,klok کا مطلب اور ہے۔ خیر بہت بہت شکریہ۔! :)
  3. ماوراء

    لہسن والی بریڈ

    او کے ،اب میں ایسا ہی کروں گی۔لیکن مجھے زیتون کا تیل بالکل پسند نہیں ہے۔ :P
  4. ماوراء

    ‘ ماورہ

    کتنی موجیں لگی ہوئی ہیں آپ کی۔۔ساری بہنیں ایک ہی جگہ رہتی ہیں۔اچھا، اب سسٹر کے گھر جائیں گی تو کیک نہ کھا کر آئیے گا۔۔ :P ورنہ پھر پتہ ہے نہ۔۔ کیک سے یاد آیا۔میں نے نیا کیک بنانا سیکھا ہے۔اتوار کو یا منڈے کو بناؤں گی۔اور پھر اس کی اچھی اچھی تصویریں بنا کر آپ کو بھیجتی ہوں۔مجھے بتانا کیسا بنا...
  5. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    میں ان کے اصل فون نمبر کی بات نہیں کر رہی۔۔جو انہوں نے یہاں لکھا ہے۔اس کی بات کی تھی۔
  6. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    شمشاد بھائی لگتا ہے آپ نے اردو محفل کے قوائد و ضوانط نہیں پڑھے۔اور مجھے یہ بھی لگ رہا ہے کہ آپ نے نمبر صیحح دے دیا ہے۔ :(
  7. ماوراء

    لہسن والی بریڈ

    زکریا، مجھے لگتا ہے کہ آپ کھانا بنانے میں ماہر ہیں ماشاءاللہ۔ اب آپ سے اور بھی کچھ سیکھنا پڑے گا۔ میں تو سادہ سی اس طرح بناتی ہوں۔لہسن پیس کر اس کو مکھن میں کافی دیر تک فرائی کر کے ۔۔فرنچ بریڈ پر لگا کر اس کو اوون میں تھوڑی دیر بیک کر لیتی ہوں۔ آپ نے بہت زبردست طریقہ بتایا ہے۔بہت بہت شکریہ۔...
  8. ماوراء

    دودھو نہائی چانپیں

    ہممم۔۔۔اب کوئی مجھے بتائے کہ نارویجن میں کیا کہتے ہیں ، مجھے تب ہی کچھ پتہ چلے گا۔ :( لیکن میں ایک چیز کے پیچھے پڑ جاؤں نہ تو بس پھر جب تک اس تک پہنچ نہ نہ جاؤں مجھے چین نہیں آتا۔اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔مجھے پتہ کیوں نہیں ہے۔سیج یا ساج کا۔۔ :? :shock:
  9. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    lol۔۔۔باجو یہ دنیا کے کون سے ملک کا نمبر ہے۔۔؟؟ یہ تو کہیں بھی ڈائل نہیں ہو رہا۔۔ :wink:
  10. ماوراء

    ‘ ماورہ

    نہیں تو، مجھے تو کوئی نہیں ہوئیں۔۔اللہ کبھی ہو جائیں نہ۔۔ :( بچے تو شکر کرتے ہوں گے ۔چھٹیاں آئیں ہیں اور آپ۔۔ :? تین کو یعنی کل ابو پاکستان جا رہے ہیں۔کہیں راتوں راتوں رات ہی ان کا فیصلہ ہو گیا ہے۔اور آج صبح بتا رہے تھے۔ :P
  11. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    میں نے دُشمن کو بھی احساسِ محبت بخشا میرے اپنے مجھے نفرت کی سزا دیتے ہیں
  12. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت یوں نہیں اچّھی ۔۔ کوئی وعدہ نہیں ہم میں نہ آپس میں بہت باتیں نہ ملنے میں بہت شوخی نہ آخرِ شب کوئی مناجاتیں مگر ایک ان کہی سی ہے جو ہم دونوں سمجھتے ہیں عجب ایک سرگوشی سی ہے جو ہم دونوں سمجھتے ہیں یہ سارے دلرُوبا منظر طلسمی چاندنی راتیں سنہری دُھوپ کے موسم یہ ہلکے سُکھ کی...
  13. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کچھ حقیقت نہ ہو محبت کی لیکن اک نشہ سا ضرور ہوتا ہے۔
  14. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    بہت سی باتیں ایسی ہیں جنہیں ہم فرض کرتے ہیں چلو یہ فرض کرتے ہیں اسے مجھ سے محبت ہے
  15. ماوراء

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    چلو، میں دس مہینے بعد ہی وش کروں گی۔۔ :P
  16. ماوراء

    kids movie, 'sun of the mask,.

    ہممم۔۔۔فون بوتھ میں نے دیکھی ہوئی ہے۔کافی عرصہ پہلے۔اور the day after tomorrow ' بھی دیکھی ہے۔یہ بھی اچھی ہے۔ اور پینک روم۔۔بھی اب دیکھتی ہوں۔
  17. ماوراء

    دودھو نہائی چانپیں

    چلیں ، کوئی بات نہیں ۔ میں پتہ چلا لوں گی۔ اگر آپ ایک اور کام کر دیں تو آپ کا احسان ہو گا۔۔مجھے garlic bread بنانے کا طریقہ تو بتا دیں۔ :P
  18. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    غیر شادی شدہ کہاں رہ گئے؟؟ :?
  19. ماوراء

    ‘ ماورہ

    ہاں۔وہ میسج بھی میں نے آپ سے بات کرنے کے بعد دیکھا تھا۔وہ تو بھائی نے آ کر بتایا۔کہ کسی کا فون بج(ویبریشن) رہا ہے۔تب ہی اٹھایا ۔ورنہ تو۔۔ :roll:
  20. ماوراء

    ‘ ماورہ

    کیسی حرکت۔۔ :? ویسے میں نے اللہ سے معافی مانگ لی ہے۔اور یہ بھی کہ آئندہ بھی معاف کر دے۔ :P
Top