نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ‘ ماورہ

    مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے۔ابھی شکر ہے میں نے ان کو اپنا نمبر نہیں دے دیا۔۔ورنہ تو میرے گھر فون کر کر کے۔۔میرے parents کو ویسے ہی اکسا دینا تھا۔۔۔ :P :roll: :shock: :?
  2. ماوراء

    ‘ ماورہ

    شمشاد بھائی۔۔۔کیسی باتیں کر رہے ہیں۔۔مجھے ابھی سے رلانا شروع کر دیا ہے۔۔ :cry: بوجھ۔۔ :shock: آپ کا مطلب ہے میں اپنے گھر والوں پر بوجھ ہوں۔۔۔ :( اگر بوجھ ہی ہونا تھا۔تو اس سے بہتر ہے میں دنیا میں ہی نہ آتی۔۔ :( پیا گھر کو میں ہزار بار گولی مارتی ہوں۔میں اپنا بوجھ خود اٹھا لوں گی۔۔ :P...
  3. ماوراء

    تعارف سلام

    وعلیکم السلام ! اور آپ کو خوش آمدید!! افتخار بھائی آ جائیں۔۔لیکن سوالات ذرا دھیان سے پوچھئے گا۔۔ :P
  4. ماوراء

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    پوچھنے کی کیا بات ہے۔۔مجھے پتہ ہے اتنی ہمت والا فرد ہمارے علاوہ کون ہو سکتا ہے۔ 8) چلو شکر ہے۔آن لائن نہیں آئیں گے۔۔کم کم کی خیر ہی ہے۔ :wink: وہ تعریف بھلا کوئی تعریف تھی۔۔وہ تو میرے پلے ہی کچھ نہیں پڑا تھا۔۔“م “محب میں بھی ہے “ذمہ“ میں بھی “ح“ محب میں بھی ہے۔“ذمہ“ میں بھی۔ :P احساس...
  5. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    ہائے ، کاش ایسے ہی آپ لاجواب ہوتے رہیں۔ :wink: ویسے مجھے فلسفہ جھاڑنے کا کوئی خاص شوق نہیں ہے۔ میں نے سچی بات کی تھی۔ :P
  6. ماوراء

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    کیوں بھلا۔پوسٹ کیوں دھماکے سے اڑے گی۔۔ :? اگر یہاں کوئی دھماکے کرنے والا ہے بھی تو آپ ہی ہیں۔۔ :wink: جلدی سے پاکستان جائیں۔۔کچھ سکون ہو یہاں۔۔اب پاکستان سے آن لائن مت آئیے گا۔وہاں سارا ٹائم اپنے دوستوں ،رشتے داروں میں گزارنا۔تاکہ ہمارا ذرا بھلا ہو جائے۔ :P ذمہ داری کی تعریف کروں...
  7. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    ہاں نا۔۔میں نے صیحح کہا ہے۔۔میں کب شمشاد بھائی یا آپ سے ناراض ہوئی ہوں۔۔۔ :roll: :? میں تو ناراض تھی تو اپنے آپ سے۔۔ :P
  8. ماوراء

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    آپ نے بات کر کے آگے کافی ڈاٹس ڈالے ہیں۔۔کیا ابھی ان کملیٹ تھی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ :wink: چلو، اب رہنے دو۔اب کل تو گزر گیا۔اب کیا ذمہ داری کی تعریف میں کہوں۔ :P
  9. ماوراء

    kids movie, 'sun of the mask,.

    او کے۔۔۔اب ٹائم ملے گا۔۔تو ایک دفعہ ہی ساری لے کر آؤں گی۔پھر دیکھوں گی۔ابھی تو میں لائبریری سے بکس لائی ہوئی تھی۔ان کی ڈیٹ ختم ہونے والی ہے۔اور ابھی پوری پڑھی بھی نہیں ہے۔ :?
  10. ماوراء

    ‘ ماورہ

    نہیں نہیں ،آپ بھی بے فکر رہیں۔میں آپ کو کبھی ایسا کچھ نہیں کہوں گی۔۔ :wink: کن کو کون سی بات نہیں کرنی۔۔۔؟؟؟ :?
  11. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    یہ ماوراء ایک بہت ہی نایاب چیز ہیں۔آپ کو پتہ ہی نہیں۔ :( چلیں کوئی بات نہیں پتہ چل جائے گا۔۔ :P خیر آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید!
  12. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    سچی سے بھیا۔میں نے برا نہیں منایا۔۔ :( آپ بے فکر ہو کر جیسے مرضی مشورے دیں۔میں کبھی آپ سے پہلے ناراض ہوئی ہوں جو اب ہوں گی۔۔ :)
  13. ماوراء

    ‘ ماورہ

    ایسا کریں وہ آپ خود ٹرائی کرتے رہیں۔ :wink:
  14. ماوراء

    ‘ ماورہ

    باجو، کہاں رہ گئی ہیں۔۔ذرا جلدی سے آ جائیں۔۔آپ نے تو مجھ بیچاری کے خواہ مخواہ ہی ہاتھ پیلے کروا دیے ہیں۔آگے گھر میں باتیں سننے کو کم ملتی تھیں جو یہاں بھی شروع ہو گیا۔۔ :( :cry: تیلے بھیا۔اللہ کے فضل سے ابھی تک ایسا کچھ نہیں ہے۔اور اللہ نہ ہی کرے کہ ایسا کچھ ہو بھی۔ :( مجھے کوئی شوق نہیں...
  15. ماوراء

    ‘ ماورہ

    توبہ ہے بھیا۔۔میری ساری عمر ہو گئی ہے۔کھانے سیکھتے ہوئے اور آپ کہہ رہے کہ میں نے کیک نیا نیا بنانا سیکھا ہے۔۔مجھے کیک بہت سارے بنانے آتے ہیں۔لیکن یہ نیا طریقے کا ہے اس کو ٹرائی کرنے لگی ہوں۔ابھی ہی ساری چیزیں لے کر آئی ہوں۔ :P
  16. ماوراء

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    نہیں ،دل کو اڑنے کے لیے 2 عدد پر کی ضرورت ہوتی ہے۔۔ فرزانہ تو اللہ جانے کہاں گم ہیں۔۔۔لگتا ہے۔۔سب کے رپلے ایک بار ہی پوسٹ کریں گی۔۔ :P ذمہ داری کی تعریف آپ نے صیحح نہیں سمجھائی۔۔۔کل آ کر سمجھاؤں گی۔۔۔ :wink: پھر پتہ چلے گا ذمہ داری کیا ہوتی ہے۔۔ اب میں چلی۔۔۔بائے۔۔!!
  17. ماوراء

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    نہیں۔۔جس شخص سے میں نے سچ بولنا ہے۔مجھے صرف اس کا ہی دستِ شفقت چاہیے۔ :wink: ویسے مجھے فرزانہ ہی آ کر بتائیں گی۔۔کہ مجھے کیا کرنا ہے۔۔انہوں نے تھریڈ کھولا ہے۔ان کو لگتا ہے تجربہ ہے۔۔ :P
  18. ماوراء

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    lol۔۔راجہ صاحب نے واقعی وہ پوسٹ نہیں پڑھی ابھی۔۔ورنہ یہاں ہی خودکش حملے ہو رہے ہوتے۔۔ :wink: ذمہ داری سے کام۔۔اور آپ نے۔۔۔کچھ عجیب سا لگ رہا ہے۔ :roll: کوئی جوڑ نہیں مل رہا۔۔ذمہ داری۔۔اور محب۔۔ :shock: خیر۔۔میں ذمہ داری والے کام باخوبی نبھاتی ہوں۔۔آویں کاموں میں میں نے کبھی ذمہ داری کا...
  19. ماوراء

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    راجہ صاحب کی کیا بات ہے۔۔ان کو دیکھ کر تو۔۔برف بھی پگل جائے۔۔۔(کہیں راجہ صاحب پڑھ ہی نہ لیں۔اور میری شامت ہی نہ لیں آئیں) کیوں بھئی۔۔آپ آجکل ذمہ داری کیوں نہیں اٹھا رہے۔۔ :roll: لگتا ہے اب مجھے ہی ذمہ داری سے کام لینا پڑے گا۔۔غیر ذمہ داری سے بہت کام خراب ہوتا ہے۔۔۔ :wink:
  20. ماوراء

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    یہ پلیز تھوڑا بھٹکو کہیں۔۔لہو زیادہ ہی نہ گرم ہو جائے۔ اور اگر آپ کا نہ ہوا تو کہیں میرا ہی نہ ہو جائے۔۔اور اگر ایسا ہو گیا۔۔تو ساری ذمہ داری آپ پر ہو گی۔۔۔ :wink:
Top