نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    لیکن میں تو سچ بولنا چاہتی ہوں۔۔لیکن بولنے ہی نہیں ہوتا۔۔اب کیا کروں۔۔ :? :P
  2. ماوراء

    لہسن والی بریڈ

    پہلے میں زیتون کے تیل سے ہی ٹرائی کروں گی۔۔اگر ٹیسٹ اچھا نہ ہوا تو پھر مکھن ہی استعمال کر لوں گی۔۔
  3. ماوراء

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    ہائے۔۔۔یہ نام جن کو ہمیشہ استعمال کرتی تھی۔وہ آج میرے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔۔ :P کوئی بات نہیں میری گڑیا۔۔یہ لوگ بس بھٹک ہی جایا کرتے ہیں۔انھیں بس بھٹکنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا نہ۔۔ :wink:
  4. ماوراء

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    فرزانہ۔۔میں نے تو کسی سے بہت کچھ کہنا ہے۔۔لیکن مسئلہ نہیں مسائل ہیں۔۔مجھے پلیز یہ تو بتاؤ یہ سچ کیسے بولتے ہیں۔اور سچ بولنے کے بعد جوتے تو نہیں کھانے پڑتے۔۔۔ :? :P
  5. ماوراء

    تعارف بوچی صاحبہ

    چلیں ٹھیک ہے۔۔نو پرابلم۔۔ہو آئیں۔۔مجھے لگتا ہے اب مجھے بھی چلنا چاہیے۔۔۔کافی ہو گیا ہے۔۔پھر بات ہوتی ہے۔۔
  6. ماوراء

    تعارف بوچی صاحبہ

    ؛ فرزانہ سسٹر ، آپ کیوں اتنی بور ہو رہی ہیں۔۔اپنی بوریت ختم کرنے کا ایک ہی طریقہ ہو سکتا ہے۔۔ہماری کمپنی میں آ جائیں۔۔کبھی بور نہیں ہوں گی۔۔ :P :wink:
  7. ماوراء

    ‘ ماورہ

    ہاں ، کوشش کروں گی۔۔۔لیکن وہ تو بہت ہی زیادہ اچھا تھا۔۔اگر میں ایسا بنا لوں تو مجھے دنیا میں اور کچھ نہیں چاہیے۔۔۔ :P
  8. ماوراء

    تعارف بوچی صاحبہ

    ہاں ابھی آدھا رہتا ہے۔۔وہ بھی پڑھوں گی۔۔۔ شعر ابھی بھول گیا ہے۔۔میں دیکھ کر آتی ہوں۔ ایسے رہا کرو کہ کریں لوگ آرزو ایسا چلن چلو کہ زمانہ مثال دے زندگی درد کے احساس کاہے دوسرا نام بس یہی بات حقیقت بھی ہے افسانہ بھی
  9. ماوراء

    تعارف بوچی صاحبہ

    گردن اس لیے کہ۔۔کافی دیر سے یہاں بیٹھی ہوئی ہوں۔۔۔ :P جاب پر کیا جانے لگی ہوں۔امی کام سارے خود کر لیتی ہیں۔اور میں بس یہیں آ جاتی ہوں۔۔ جی ابو چلے گئے۔۔ہم سب سکول، کالج اور کام پر تھے کہ ابو چلے گئے۔۔سب ہی اداس ہو رہے ہیں۔۔ :( خیر صرف 1 مہینے کے لیے گئے ہیں۔۔پھر واپس آ جائیں گے تو ہم جائیں...
  10. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    اگر کسی نے اٹھا لیا تو۔۔۔ :roll: :wink:
  11. ماوراء

    kids movie, 'sun of the mask,.

    باجو ،آج کون سی لگ رہی ہے۔۔۔؟؟ اللہ کرے میری طرف بھی کعئی اچھی سی لگ جائے۔چھٹی تو کم از کم اچھی گزر جائے۔ :(
  12. ماوراء

    بالی وڈ ان جرمنی!

    انڈین موویز سویڈش اور نارویجین ٹی وی پر بھی دکھائی جا چکی ہیں۔دیوداس تو پتہ نہیں کافی بار لگ چکی ہے۔سویڈش ٹی وی پر دو بار دکھائی گئی تھی۔اور نارویجین ٹی وی پر بھی۔۔اور اس کے ساتھ دو اور بھی انڈین موویز دکھائی گئی تھیں۔
  13. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    توبہ ہے۔۔مجھے تو سب ایسے کہتے ہیں۔۔جیسے میرا کام ہی سب کی ماماز اور بیویوں کو شکایتیں لگانا ہے۔ :( مجھے بھلا کیوں شکایت لگاؤں گی۔کوئی چاند سے بات کرے یا سورج سے۔اللہ چھتوں کو بھی اور چاند کو بھی سلامت رکھے۔۔۔lol :wink:
  14. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    اچھا، پھر نیلے ہی ہوں گے۔۔ایک تو لائٹ پتہ نہیں کس نے بند کر دی ہے۔اوپر سے نظر بھی۔۔ :P :wink:
  15. ماوراء

    تعارف بوچی صاحبہ

    بادام سے یاد آیا۔میں نے بادام بھی لے کر آنے ہیں۔کیک بنانے کے لیے۔ باجو اتنی تکلیف نہ کریں۔آپ واپس آ جائیں۔۔ شمشاد بھائی ۔۔اللہ بھلا کرے آپ کا ۔۔مجھ سے کوئی گپ شپ لگا ہی لیں۔جس دن میرا موڈ ہوتا ہے اس دن تو کسی سے بھی بات نہیں ہوتی۔ :( :wink: تو اس میں اتنی منتیں کرنے کی کیا ضرورت ہے، چلو...
  16. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    اللہ معاف کرے۔۔۔یہ لوگوں کی نظریں کہاں کہاں تک پہنچ جاتی ہیں۔اتنی پرانی بات اب تک یاد ہے۔ :P میں دیکھتی ہوں میرے ہاتھ کون پیلے کرواتا ہے۔ویسے آج سردی سے بیچارے پیلے ہی ہو رہے ہیں۔ :P :wink:
  17. ماوراء

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    ارے فرزانہ ،آپ کو کس نے کہہ دیا کہ میں شاعرہ ہوں۔ :? میں یہاں مشکل سے اردو لکھ لیتی ہوں اتنی ہی بہت بڑی بات ہے۔ :( اگر میں نے شاعری شروع کر دی تو میری تھرڈ کلاس شاعری کو دیکھ کر سب ہی بھاگ جائیں گے۔ :P یہ شاعری تو سرور صاحب کی ہے۔!
  18. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم اگر پیار نہ کرتے تو حکومت کرتے
  19. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کہانی محبت کی ہے مختصر گیا دل سے پھر وہ نہ آیا ادھر کبھی کوئی تھا میری راہوں کا اک ہمسفر کر گیا دل کا وہ سونا نگر کوئی رستہ نہ کوئی ڈگر اسے ڈھونڈوں کہاں اسے پاؤں کہاں نیلے نیلے آسماں پہ بادل چھا رہے ہیں پنچھی اپنے گھر واپس جا رہے ہیں اسے ڈھونڈوں کہاں اسے پاؤں کہاں آج میں ہوں یہاں وہ ہے...
  20. ماوراء

    تعارف سادہ سا تعارف

    واو، زبردست۔ lol مجھے لگتا ہے کہ آپ کی ماما کو بھی سب پتہ ہے۔ :wink: :P
Top