نو۔۔بھابی۔۔میں الیکشن پر نہیں کھڑی ہوئی۔۔یہ محب کو ہی کوئی دورا پڑ گیا تھا۔۔۔ :( اب دیکھیں نا۔۔الیکشن کروانے کی ان کو ہی ضرورت پیش آتی ہے۔۔۔جو کسی قابل نہیں ہوتے۔۔
ہم تو اس قابل پہلے ہی ہیں۔۔اور عقلمندی کی سیٹ تو مجھے پہلے ہی چکی ہے۔۔۔ :wink:
خیر۔۔اگر آپ واقعی۔۔میری بھابی ہیں۔۔۔یعنی طلحہ کی...