نتائج تلاش

  1. یاز

    پچھلے 25 سالوں کی بہترین ایک روزہ ٹیم!!

    ایک تیسری الیون بھی تعمیر ہو گئی ہے۔ جو زیادہ تر نئے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے روہیت شرما ڈیوڈ وارنر (ٹمپرنگ سے پہلے والے) کین ولیمسن جو روٹ اے بی ڈی ولیئرز جو بٹلر بین سٹوکس ٹرینٹ بولٹ سنیل نرائن وقار یونس کرٹلی ایمبروز
  2. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    جیکب آباد
  3. یاز

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    یا آج کا اجلاس ایسا ہونا چاہئے کہ دو طرفہ تبادلہ خیال (بھی) ہو سکے۔
  4. یاز

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    آج کے اجلاس میں دو طرفہ بات چیت (کی گنجائش) ہونی چاہئے۔
  5. یاز

    پچھلے 25 سالوں کی بہترین ایک روزہ ٹیم!!

    اس کی ایک متبادل الیون بھی ہو سکتی ہے ایڈم گلکریسٹ کرس گیل یا جے سوریہ جیک کیلس برائن لارا مہیلا جے ورھنے یا ڈی سلوا یا محمد یوسف ارجنا راناٹنگا (کپتان) اینڈریو فلنٹوف یا یووراج سنگھ عبدالرزاق چمندا واس گلین میکگرا یا ایلن ڈونلڈ مرلی دھرن
  6. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    جعفرآباد
  7. یاز

    پچھلے 25 سالوں کی بہترین ایک روزہ ٹیم!!

    یہ تو واقعی مشٹیک ہو گئی تھی۔ خیر توجہ دلانے کے بعد ہم نے مائیکل بیون بیچ کے شکیب الحسن خرید لیا ہے۔
  8. یاز

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    متعامل ۔۔۔۔ ایک ممکنہ ترجمہ ہو سکتا ہے۔
  9. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    نوابشاہ
  10. یاز

    پچھلے 25 سالوں کی بہترین ایک روزہ ٹیم!!

    ہماری ٹیم تو کچھ یوں ہو گی۔ سچن ٹنڈولکر ہاشم آملہ ویرات کوہلی رکی پونٹنگ کمارا سنگاکارا ایم ایس دھونی شکیب الحسن شان پولاک وسیم اکرم مچل سٹارک ثقلین مشتاق
  11. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    ڈیرہ غازی خان!
  12. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    ڈیرہ اسمعیل خان؟
  13. یاز

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    یہ بھی خوب نکتہ پڑا بھئی آپ نے۔ تینوں لائٹ ہاؤس کے جلنے کی ابتدا ہی جفت عدد یعنی صفر سے ہوتی ہے تو اس لئے 120 کے پہاڑے کے حساب سے ان کے اکٹھے جلنے کا عمل دہرایا جاتا رہے گا۔ لیکن بجھنے کا عمل پہلے اور تیسرے لائٹ ہاؤس کے لئے ہمیشہ کسی نہ کسی طاق سیکنڈ کے اختتام پہ ہوا کرے گا۔ یعنی پہلے کے کیس میں...
  14. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    وقت بڑی ظالم شے ہے بھائی۔ سب کچھ دکھا دیوے ہے۔ پی ایس: یہ بھی سنجیدگی سے ۔۔۔۔۔۔ :D
  15. یاز

    عام لطیفے

    ایں کمال است ہے جی۔ میری امی ایک پرانا واقعہ سناتی ہیں کہ رشتہ داروں میں سے کسی کے ہاں کرایے پہ وی سی آر لایا گیا اور امی نے اپنی دیگر کزنز کے ساتھ بیٹھ کر کوئی پاکستانی فلم دیکھی۔ یہ ان سب کا فلم دیکھنے کا پہلا موقع تھا۔ حسبِ توقع غمگین قسم کی فلم تھی، جس میں ظالم سماج، سسرال اور ولن وغیرہ بے...
  16. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    کوٹری؟
  17. یاز

    شہر کا نام بتائیں!

    سہون شریف؟
  18. یاز

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    ہونا تو چاہئے۔ ہم اسی پہ کام کر رہے ہیں۔ وقفہ تو مساوی ہے لیکن جو ابتدائی آف سیٹ آ گیا ہے 3، 4 اور 5 سیکنڈ والا، اس کی وجہ سے گڑبڑ ہو گئی ہے۔
  19. یاز

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    نہیں بھائی۔ پہلا لائٹ ہاؤس چوتھے پہ بجھے گا، دوسرا پانچویں پہ اور تیسرا چھٹے پہ۔ خیال رہے کہ ایک ساتھ بند ہونا (یعنی بند پائے جانا) الگ بات ہے اور ایک ساتھ بجھنا (یعنی بند ہونے کی شروعات) الگ عمل ہے۔
  20. یاز

    عام لطیفے

    کسی دور میں پنجاب میں بھی ایسے بہت سے ریسٹورنٹس (عام زبان میں ہوٹل) تھے جو افغانی شہروں کے نام پہ تھے جیسے افغان کابل لوگر ہوٹل۔ اور زیادہ تر کا نام بھی ایک جیسا ہی تھا۔ شاید افغانستان اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ایسا ہی کلچر ہوتا ہو۔ ایک اور وجہ یہ بھی ممکن ہے کہ ایسا نام اپنے علاقے کے لوگوں کے...
Top