پچھلے 25 سالوں کی بہترین ایک روزہ ٹیم!!

Pick the men's ODI XI of the last 25 years

کرک انفو پچھلے 25 سالوں کی بہترین ایک روزہ ٹیم کا انتخاب کرنے کی ٹھانی آپ سب بھی اپنا حصہ ڈالیں- کرک انفو کی بھی مدد کریں اور یہاں بھی لکھیں-

The batsmen



The shortlist: AB de Villiers, Adam Gilchrist(wk), Aravinda de Silva, Brian Lara, Chris Gayle, Hashim Amla, Inzamam-ul-Haq, Kumar Sangakkara (wk), Mahela Jayawardene, Mark Waugh, Michael Bevan, Mohammad Yousuf, MS Dhoni (wk), Rahul Dravid, Ricky Ponting, Saeed Anwar, Sachin Tendulkar, Sourav Ganguly, Tillakaratne Dilshan, Virat Kohli, Yuvraj Singh.

The allrounders



The shortlist: Abdul Razzaq, Andrew Flintoff, Chris Cairns, Jacques Kallis, Shoaib Malik,Lance Klusener, Sanath Jayasuriya, Shahid Afridi, Shakib Al Hasan, Shane Watson, Shaun Pollock.

The bowlers



The shortlist: Allan Donald, Brett Lee, Chaminda Vaas, Glenn McGrath, Lasith Malinga, Makhaya Ntini, Mitchell Johnson, Muttiah Muralitharan, Saeed Ajmal, Saqlain Mushtaq, Shane Warne, Shoaib Akhtar, Wasim Akram, Waqar Younis.

کرک انفو نے یہ کھلاڑی شارٹ لسٹ کئے ہیں- اگر آپ کوئی اور نام شامل۔کرنا چاہیں تو-
 
سچن
سعید
ویرات
اراوندا
سنگا (کیپر) (کپتان)
اے بی ڈی وی
کیلس
پولاک
وسیم
ڈونالڈ
مُرلی دھرن
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
ہماری ٹیم تو کچھ یوں ہو گی۔
  1. سچن ٹنڈولکر
  2. ہاشم آملہ
  3. ویرات کوہلی
  4. رکی پونٹنگ
  5. کمارا سنگاکارا
  6. ایم ایس دھونی
  7. شکیب الحسن
  8. شان پولاک
  9. وسیم اکرم
  10. مچل سٹارک
  11. ثقلین مشتاق
 
آخری تدوین:
ہماری ٹیم تو کچھ یوں ہو گی۔
  1. سچن ٹنڈولکر
  2. ہاشم آملہ
  3. ویرات کوہلی
  4. رکی پونٹنگ
  5. کمارا سنگاکارا
  6. مائیکل بیون
  7. ایم ایس دھونی
  8. شان پولاک
  9. وسیم اکرم
  10. مچل سٹارک
  11. ثقلین مشتاق

7 بلے باز
2 کیپر
ایک آل راؤنڈر
3 باؤلر

اے کہیڑا فارمیٹ اے؟

اس اصول کو مد نظر رکھ کر بنائیں
minimum of five batsmen (including at least one wicketkeeper), and a minimum of five players from bowlers and allrounders. 5.


جناب ایسی ٹیمز سے افضل ہیں-
 

یاز

محفلین
ہماری ٹیم تو کچھ یوں ہو گی۔
  1. سچن ٹنڈولکر
  2. ہاشم آملہ
  3. ویرات کوہلی
  4. رکی پونٹنگ
  5. کمارا سنگاکارا
  6. ایم ایس دھونی
  7. شکیب الحسن
  8. شان پولاک
  9. وسیم اکرم
  10. مچل سٹارک
  11. ثقلین مشتاق
اس کی ایک متبادل الیون بھی ہو سکتی ہے

  1. ایڈم گلکریسٹ
  2. کرس گیل یا جے سوریہ
  3. جیک کیلس
  4. برائن لارا
  5. مہیلا جے ورھنے یا ڈی سلوا یا محمد یوسف
  6. ارجنا راناٹنگا (کپتان)
  7. اینڈریو فلنٹوف یا یووراج سنگھ
  8. عبدالرزاق
  9. چمندا واس
  10. گلین میکگرا یا ایلن ڈونلڈ
  11. مرلی دھرن
 
کافی دھانسو۔قسم کا میچ ہوگا یہ تو!!

ہماری ٹیم تو کچھ یوں ہو گی۔
  1. سچن ٹنڈولکر
  2. ہاشم آملہ
  3. ویرات کوہلی
  4. رکی پونٹنگ
  5. کمارا سنگاکارا
  6. ایم ایس دھونی
  7. شکیب الحسن
  8. شان پولاک
  9. وسیم اکرم
  10. مچل سٹارک
  11. ثقلین مشتاق
اس کی ایک متبادل الیون بھی ہو سکتی ہے

  1. ایڈم گلکریسٹ
  2. کرس گیل یا جے سوریہ
  3. جیک کیلس
  4. برائن لارا
  5. مہیلا جے ورھنے یا ڈی سلوا یا محمد یوسف
  6. ارجنا راناٹنگا (کپتان)
  7. اینڈریو فلنٹوف یا یووراج سنگھ
  8. عبدالرزاق
  9. چمندا واس
  10. گلین میکگرا یا ایلن ڈونلڈ
  11. مرلی دھرن
 

محمد وارث

لائبریرین
اگر پچھلے 25 سالوں کی شرط ہے تو پھر میری طرف سے سٹیو وا یا رکی پونٹنگ کی کوئی بھی آسٹریلوی ٹیم! :)
 

فرقان احمد

محفلین
1۔ ایڈم گل کرسٹ
2۔ سچن ٹنڈولکر
3۔ رکی پونٹنگ
4۔ سنگاکارا (کپتان)
5۔ انضمام الحق
6۔ مائیکل بیون
7۔ وسیم اکرم
8۔ شین وارن
9۔ وقار یونس
10۔ ثقلین مشتاق
11۔ مرلی دھرن
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
ہماری ٹیم تو کچھ یوں ہو گی۔
  1. سچن ٹنڈولکر
  2. ہاشم آملہ
  3. ویرات کوہلی
  4. رکی پونٹنگ
  5. کمارا سنگاکارا
  6. ایم ایس دھونی
  7. شکیب الحسن
  8. شان پولاک
  9. وسیم اکرم
  10. مچل سٹارک
  11. ثقلین مشتاق
اس کی ایک متبادل الیون بھی ہو سکتی ہے

  1. ایڈم گلکریسٹ
  2. کرس گیل یا جے سوریہ
  3. جیک کیلس
  4. برائن لارا
  5. مہیلا جے ورھنے یا ڈی سلوا یا محمد یوسف
  6. ارجنا راناٹنگا (کپتان)
  7. اینڈریو فلنٹوف یا یووراج سنگھ
  8. عبدالرزاق
  9. چمندا واس
  10. گلین میکگرا یا ایلن ڈونلڈ
  11. مرلی دھرن
ایک تیسری الیون بھی تعمیر ہو گئی ہے۔ جو زیادہ تر نئے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے

  1. روہیت شرما
  2. ڈیوڈ وارنر (ٹمپرنگ سے پہلے والے)
  3. کین ولیمسن
  4. جو روٹ
  5. اے بی ڈی ولیئرز
  6. جو بٹلر
  7. بین سٹوکس
  8. ٹرینٹ بولٹ
  9. سنیل نرائن
  10. وقار یونس
  11. کرٹلی ایمبروز
 

فرقان احمد

محفلین
ہمارے خیال میں اِن تین کھلاڑیوں کو باہر رکھنا نہایت مشکل ہے؛ وسیم اکرم، شین وارن اور سنگاکارا ۔۔۔!
 
ٹیم کا اعلان ہو گیا ہے
FB_IMG_1529575298567.jpg
 
ہماری منتخب کردہ ٹیم ،
گنگولی
عامر سہیل
راشد لطیف
وقار یونس
وسیم اکرم
برائن لارا
جیک کیلس
کرٹلی ایمبروز
عبدالرزاق
جے سوریا
مرلی دھرن
 
آخری تدوین:
Top