نتائج تلاش

  1. یاز

    ہاؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ عبد اللہ محمد

    بھئی آپ ان کانٹوں کے بجا طور پر مستحق ہیں۔
  2. یاز

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    بہت خوب بھئی۔ یہ آپ نے کام کا نکتہ ہائے دقیق پکڑا ہے۔ تینوں لائٹیں ابتدائی عمل کے بعد 120 سیکنڈ کے بعد اکٹھے جلیں گی۔ اس کے بعد 240 سیکنڈ اور اسی طرح آگے بھی۔ وجہ یہ کہ ذو اضعاف اقل دراصل 6، 8 اور 10 کا لینا ہو گا کہ لائٹ ہاؤس کے جل اٹھنے کا عمل ہر 6، 8 اور 10 سیکنڈ بعد ریپیٹ ہو رہا ہے۔ لیکن یہ...
  3. یاز

    دائیں یا بائیں؟

    ہم لیفٹی ہونے کے باوجود ماؤس دائیں ہاتھ سے ہی استعمال کرتے ہیں۔ شاید اس کی وجہ یہی ہو کہ بچپن سے ہی لکھائی بھی دائیں ہاتھ سے ہی کرنا پڑی۔
  4. یاز

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    یہی ہم نے عرض کی تھی کہ سوال ایک انسٹنٹ کے لئے کسی عمل کا ہو گا تو جواب ذواضعاف اقل سے بآسانی نکل سکتا ہے۔ پانی کے قطرے کا ٹپکنا بھی ایک انسٹنٹ عمل ہی ہے۔
  5. یاز

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    جی بالکل ایسا ہی ہے۔ میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ چونکہ بلب کے بجھنے کا وقت بھی کئی سیکنڈ پر مشتمل ہے تو اس لئے اس سوال کو ایسے ریاضی سے نہیں کیا جا سکتا۔ صرف گراف کے طریقے سے ہی کر سکتے ہیں۔ ایم ایس ایکسل پہ ہی تین کالم میں یوں کیا جا سکتا ہے کہ پہلے کالم میں تین ڈبے سبز، اگلے تین ڈبے سرخ، پھر...
  6. یاز

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    ذواضعاف اقل کا طریقہ فقط اس وقت ایپلائی ہو سکتا تھا اگر تینوں لائٹ ہاؤس بالترتیب تین، چار اور پانچ سیکنڈ کے بعد فقط ایک قلیل ترین وقت یعنی instant کے لئے جھپکتے۔ اور سوال یہ ہوتا کہ تینوں بیک وقت کب جھپکیں گے۔ جبکہ یہاں تین تین ، چار چار، اور پانچ پانچ سیکنڈ کا وقفہ ہے جلنے اور بجھنے کا۔
  7. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    ہم ایسا وقت بھی آتا دیکھ رہے ہیں جب بائیکاٹوں کا بائیکاٹ کرنے کی بھی مہم چلے گی۔ پی ایس: یہ ہم قدرے سنجیدگی سے کہہ رہے ہیں۔
  8. یاز

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    ہمارے خیال میں اس کا جواب ذواضعاف اقل کی بجائے گرافیکل طریقے سے زیادہ آسانی سے نکالا جا سکتا ہے۔
  9. یاز

    کیا آپ اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

    نجانے جواب کس شکل میں دینا ہو گا، تاہم ایک کوشش پیشِ خدمت ہے اگر سٹارٹ ٹائم کو صفر سیکنڈ فرض کر لیا جائے تو چھٹے سیکنڈ کے دوران سب لائٹ ہاؤس بجھے ہوں گے۔ اس کے بعد پھر سولہویں سیکنڈ میں سبھی لائٹ ہاؤس بجھے ہوں گے اور پھر انتیسویں اور تیسویں سیکنڈ میں بھی سب بجھے ہوں گے۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غروبِ آفتاب تک تو بہر صورت انتظار کرنا ہی پڑے گا روزہ کھولنے کے لئے۔
  11. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اس کے ساتھ ہی آج کا سیشن اختتام پذیر۔ مزید سفرنامہ انشاءاللہ اگلے سیشنز میں جاری رہے گا۔ بہت دعائیں
  12. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    ایک جھرنے کا پانی سڑک پہ بہتا ہوا
  13. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    شاردہ سے کچھ آگے پہلا بڑا گلیشیئر دکھائی دیا جو دریا کو چھو رہا تھا۔ پہاڑ پہ برف، سرسبز درختوں والی ڈھلوان اور گلیشیئر کا منظر بہت ہی دلفریب تھا۔
  14. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    خطرناک والی کراسنگ کی چند تصاویر نیٹ سے لی ہیں۔ تقریباً ایسی ہی دو تین جگہوں سے گزرنا پڑا۔
  15. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    تاہم اچانک ہی سڑک کافی بہتر ہو گئی۔ ابتدائی 9 کلومیٹر سڑک تو مناسب سی تھی جس کے زیادہ تر پہ 30 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی سپیڈ پہ گاڑی چلائی جا سکتی تھی، تاہم اس میں بھی کئی واٹر کراسنگ آئیں۔ اس کے بعد کے 9 کلومیٹر کافی خراب تھے۔ تاہم دو سال پہلے کالام والی سڑک کے 34 کلومیٹر بھگت چکنے کے بعد ہمیں یہ...
  16. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    شاردہ سے کیل کا فاصلہ تقریباَ 18 کلومیٹر ہے۔ سنا یہی تھا کہ سڑک کافی خراب ہے۔ اتنی خراب کہ عمومی رہنمائی یہی ہوتی ہے کہ اپنی گاڑی زیادہ سے زیادہ شاردہ تک لائیں اور اس سے آگے جیپ ہائر کر لیں۔اس سے سب سے بڑی وجہ ٹوٹی پھوٹی سڑک پر سے چند واٹر کراسنگ تھیں جو گاڑیاں مشکل سے عبور کر پاتی ہیں۔ تاہم...
  17. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    شاردہ تک سڑک کافی بہتر حالت میں تھی، لیکن خراب سڑک کا آغاز شاردہ میں ہی ہو گیا تھا۔
Top