نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    دونوں شاید اسلام آباد سے ہیں۔ فرحت کیانی اور مدیحہ گیلانی
  2. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    وعلیکم السلام ارے یہ کیا؟ محفل اور سالگرہ کو چھوڑ کے کہاں چل دیں آپ؟
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    ماشاءاللہ۔ گراف تو ایسے اوپر گیا ہے جیسے "پاور پلے" لے لیا گیا ہو۔
  4. یاز

    یہ تو کل کی خبر تھی شاید۔ یا کچھ مزید نیا کر دیا؟

    یہ تو کل کی خبر تھی شاید۔ یا کچھ مزید نیا کر دیا؟
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    اوہ اچھا۔ عباس اعوان اور زہیر عبّاس
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    شکریہ جناب۔ یہ دونوں احباب سونامیء محفل کہلا سکتے ہیں۔ اور اگلا سوال عارف کریم اور ٹوںںںںں :D
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    :embarrassed: فونٹ سازی ہوتے ہوئے تو دیکھی ہو گی۔ وہ بھی نہیں تو فونٹ سازی کی بابت پڑھا تو ہو گا۔ وہ بھی نہیں تو فونٹ استعمال تو یقیناؐ کیا ہی ہو گا۔ :hot:
  8. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    سکردو تک بائے ایئر ہے یا بائے روڈ؟
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    فونٹ سازی متلاشی اور arifkarim
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    یہ رہ گیا سوال: مری میں مال روڈ پہ عمومی طور پر اوباشوں اور منچلوں کا جم غفیر ہوتا ہے۔
  11. یاز

    مبارکباد یومِ مادر مبارک

    ہماری جانب سے بھی مدرز ڈے مبارک۔
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    یہ بھائی پولیس والے ہیں۔ شاید اسلام آباد میں تعینات ہیں۔ کم کم آتے ہیں۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    سوال: مشکل سا نام ہے اور پہچان شاید صرف تصویرکشی ہی ہے۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    مابدولت کو اونگھ آ گئی کیا؟
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: مری میں مال روڈ پہ عمومی طور پر اوباشوں اور منچلوں کا جم غفیر ہوتا ہے۔
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    الشفاء لکھنا چاہ رہے تھے مابدولت۔ سو جواب درست تسلیم کیا جاتا ہے۔
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    نہیں بھائی۔ طالوت تو اس جملے میں نہ بن پائے گا۔
  18. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: آغا طالش فارسی فلموں میں بھی کام کرتے تھے کیا؟
Top