نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    2011 کا ہی ہے۔ 15th Match, Group B (D/N), ICC Cricket World Cup at Bengaluru, Mar 2 2011 | Match Summary | ESPNCricinfo
  2. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اور سکرپٹ ساز نے پھر سے کام شروع کر دیا ہے شاید۔ کنگز الیون 88 پہ آل آؤٹ۔ جواب میں بنگلور نے آدھا ہدف بغیر کسی نقصان کے عبور کر بھی لیا۔
  3. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آج کا میچ کنگز الیون اور بنگلور کے مابین جاری ہے۔ بنگلور اپنے تینوں میچ جیت لے تو اگلے مرحلے میں جا سکتا ہے۔
  4. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بالآخر ساتویں وکٹ بھی گر گئی۔ 271 پہ 7۔ آئرلینڈ کی لیڈ 92 رنز ہو چکی ہے۔ اور اب ہمیں ڈر سا لگنے لگا ہے۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    انعام میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ۔
  6. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہ ہوائی کسی نے اچھے وقتوں میں چھوڑی تھی۔ اب تک چلے جا رہی ہے۔ جی بالکل۔ اب یہ کافی حد تک سیاحتی ثقافت بن کے رہ گئی ہے۔
  7. یاز

    کرومبر جھیل کا پلان

    اسی لئے یہ ٹریک پورٹرز کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ زیادہ اخراجات بھی پورٹرز کے ہوتے ہیں شاید۔
  8. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آئرلینڈ 270 پہ بھی 6 ہی آؤٹ ہیں۔ کیون اوبرائن اور تھامسن کی زبردست شراکت جاری۔
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    زبردست جناب۔ پیپسی کی سوا دو لیٹر بوتل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ڈھکن آپ کا ہوا۔
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

    ایک دوسرے کا مکمل متضاد ہونا ہی قدرِ مشترک ہو جی۔ :D
  11. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اکبر کنارہ پہ بارش ہو رہی ہے کیا؟
  12. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    خوش آمدید جناب۔ ہو گئی واپسی؟
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    مزید کوششوں کا بھی خیرمقدم کیا جائے گا۔ ہنٹ: نام الٹی ترتیب میں ہے۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    اب "با" آ ہی گیا تو نکل تو سکتا نہیں بھائی۔ سو مزید کوشش جاری رکھئے۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کمانڈو صاحب کا کوئی انٹرویو بھی تھا شاید اس بابت۔
  16. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی نواز شریف کے بیان کا وہ مطلب نہیں، جو انہوں نے کہا ہے۔
Top