نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: ہم سمجھتے ہیں کہ ہم نے شاعری نہ کر کے فورم کی خدمت کی ہے، اگرچہ کہ یہ کافی بے کار و قلیل خدمت ہے۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    عارف کریم میں مرکزی نام عارف ہونا چاہئے بھئی۔
  3. یاز

    آج کی تصویر

    شادی کر کے پھنس گیا یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی عملی تجسیم۔
  4. یاز

    دائیں یا بائیں؟

    باؤلنگ کے لئے شاید پہلے امپائر کو بتانا پڑتا ہے۔ عبداللہ محمد صاحب فیئری میڈوز کی تھکن اتار لیں تو شاید اس پہ روشنی ڈال سکیں۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    سوال: یہ کیا بات ہوئی کہ بندہ مارو امریکہ بھاگ جاؤ۔
  6. یاز

    دائیں یا بائیں؟

    کرکٹر اعجاز احمد بھی ایسا ہی کرتے تھے۔ 1992 ورلڈکپ کے فائنل میں بھی بائیں ہاتھ سے چند اوورز کرائے تھے۔
  7. یاز

    تھیم برائے پاور پوائنٹ

    مبارک ہو جی۔ سب سے زیادہ شکریہ تو سین خے بہن کا بنتا ہے۔
  8. یاز

    دائیں یا بائیں؟

    یہ تو الٹا نہیں ہو گیا؟
  9. یاز

    دائیں یا بائیں؟

    اسی سے خیال آیا کہ میں چائے ہمیشہ بائیں ہاتھ سے پیتا ہوں۔
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    بقول رئیسانی صاحب"نمک نمک ہوتا ہے"۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    کھیل تو رہی ہو، لیکن باؤلنگ سائیڈ پہ۔ اور وہاب ریاض باؤلنگ کر رہا ہو۔
  12. یاز

    آج کی تصویر

    یہ "اے خانِ کبیر" کہلانے کے حقدار ہیں۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    ڈومیسائل ہی کھیوڑہ کا ہے۔
  14. یاز

    دائیں یا بائیں؟

    ہم لیفٹی ہیں۔ لیکن کھانا دائیں ہاتھ سے کھاتے ہیں۔ اور لکھائی کے لئے بچپن سے ہی زبردستی دائیں سے لکھنے کی عادت ڈالی گئی، سو لکھائی کا بیان ناگفتہ بہ وغیرہ ہے۔ باقی سب کام بائیں ہاتھ سے۔
  15. یاز

    آج کی تصویر

    یعنی "اے خانم" ؟
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    آئینے میں دیکھنے سے۔
Top