نتائج تلاش

  1. نبیل

    امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی رائی کی شامت

    چند سال قبل یورپی یونین کے زیر اہتمام جاری کردہ ایک رائے عامہ کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد ہوا جب ساٹھ فیصد کے قریب رائے دہندگان نے دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سبب اسرائیل کو قرار دیا۔ بعد میں یورپی یونین کو اسرائیل کی تنقید کی وجہ سے اس سوالنامے سے دستبردار ہونا پڑا۔ یہ صحیح ہے کہ یورپ میں...
  2. نبیل

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    تفسیر، جب سے آپ پاکستان روانہ ہوئے ہیں، اس محفل کی رونقیں ویسے بھی کچھ ماند پڑ گئی ہیں۔ جو سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے اس کے لیے دوستوں کو مسلسل رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی ضرورت رہتی ہے۔ اب آپ آ گئے ہیں تو امید کرتا ہوں کہ بزم سخن کی رونقیں بحال ہوں گی اور دوست شعر گوئی میں بھی دلچسپی لیں گے۔
  3. نبیل

    گوشۂ خواتین

    میں گوشہ خواتین کی بجائے ایک فورم گھریلو نسخے اور ٹوٹکے کے عنوان سے سیٹ اپ کر دیتا ہوں۔ اس طرح ان موضوعات کے لیے جگہ بھی بن جائے گی اور کسی قسم کے امتیاز کا تاثر بھی نہیں ملے گا۔
  4. نبیل

    گوگل کے ذریعے بھارت کی جاسوسی

    گوگل کے انٹرنیٹ پر پیش کردہ کونٹینٹ سے آئے روز کوئی نہ کوئی محیرالعقول کہانی جنم لیتی رہتی ہے۔ اب خبر آئی ہے کہ گوگل ارتھ کے ذریعے انڈیا کی جاسوسی ہو سکتی ہے۔ انڈیا کے جنرل جے جے سنگھ نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ گوگل ارتھ پر موجود ان تصاویر کے ذریعے دشمن ممالک انڈیا کے دفاعی انفراسٹرکچر کے...
  5. نبیل

    اس فورم کا مقصد

    اس فورم کا مقصد اردو ویب پر اردو کی ترویج کے لیے پراجیکٹس کی تجاویز اکٹھی کرنا ہے۔ آپ اسے برین سٹارمنگ کی جگہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہاں تجاویز پیش کرکے ان کے قابل عمل ہونے پر گفتگو کی جائے گی۔ جن تجاویز میں زیادہ دلچسپی پائی جائے گی اور جنہیں روبہ عمل لانے کے لیے لوگ آمادہ کار ہوں گے، اس کے لیے...
  6. نبیل

    اردو لغات القرآن

    رابطہ کرنے کی کوشش تو میں نے بھی کی تھی لیکن مجھے بھی کوئی جواب نہیں ملا تھا ورنہ میں اس کام کا کافی پہلے آغاز کر چکا ہوتا۔
  7. نبیل

    اردو ٹیکنالوجی میگزین کا اجرا

    فریب، آپ اپنے جس اکاؤنٹ سے رجسٹر ہوئے تھے میں نے اسی کو نامہ نگار بنا دیا ہے۔ آپ جب لاگ ان ہوں تو بائیں جانب اوپر آپ کو مضمون بھیجیں کا ربط نظر آئے گا۔ اس پر جا کر آپ مضمون نویسی کر سکتے ہیں۔
  8. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    لیں جی پسند آ گیا ہے ریپڈ شیئر اس مرتبہ۔ بہت شکریہ سیفی بھائی۔ :P یہ فائل بھی میں یہاں بطور اٹیچمنٹ پوسٹ‌ کر رہا ہوں۔
  9. نبیل

    برائے توجہ۔۔۔ نبیل صاحب

    فرزانہ، یہ بھی صحیح ہے۔۔ ایک تو زکریا آپ کو مدد کی پیشکش کر رہے ہیں اور آپ انہیں جگتیں لگا رہی ہیں۔ :cry: :(
  10. نبیل

    بروشر کے لیے ٹمپلیٹ

    کچھ روز قبل اردو ویب کا تعارفی بروشر کی بات چل رہی تھی۔ مجھے ذیل کے ایڈریس پر اس مقصد کے لیے مائکروسوفٹ‌ ورڈ‌ کی کچھ ٹمپلیٹس نظر آئی ہیں: مائکروسوفٹ ورڈ کی بروشر ٹمپلیٹس مہوش علی اور محب علوی اس جانب توجہ فرمائیں۔ شاید یہاں ہمیں اپنے مقصد کے لیے کوئی اچھی ٹمپلیٹ مل جائے۔ ‌‌
  11. نبیل

    اردو براؤزر

    اردو 123 سے ذرا خبردار رہیں۔ میں نے ایک مرتبہ آفس سے اسے کھولنے کی کوشش کی تھی اور وہاں کے وائرس سکینر نے خبردار کیا تھا کہ یہ ایک malicious ویب سائٹ ہے۔۔ یعنی یہ آپ کے سسٹم پر بلا اجازت کچھ انسٹال یا رن کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ اب مجھے معلوم نہیں کہ اس میں حقیقت کیا ہے لیکن میں اس سے پرے ہی رہتا ہوں۔
  12. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    لیکن اعجاز اختر صاحب اس ڈیٹابیس میں تو کوئی کام کا ڈیٹا نہیں ہے۔۔ یا پھر مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اسے کیسے استعمال کیا جائے۔
  13. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    تم کچھ انتظار کر لو۔ ہم پہلے یہاں ریکوائرمنٹس اکٹھی کر لیں۔ اس کے بعد اپلیکیشن ڈیزائن کی بات کریں گے۔ اسکے بعد ہم task assignment کی بات کریں گے۔ اس وقت انپیچ ٹو یونیکوڈ یا یونیکوڈ ٹو انپیج کنورٹر لکھنا کچھ قبل از وقت ہو گا۔ یہاں میں کچھ بتا دیتا ہوں کہ میرے ذہن میں اس فیچر کا یوز کیس کیا...
  14. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    مجھے اس ڈیٹا بیس کا دوبارہ سراغ نہیں مل رہا۔ اب سیفی سے ہی درخواست کرنی پڑے گی کہ وہ اسے بطور اٹیچمنٹ یہاں پوسٹ کر دیں۔
  15. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    بہت شکریہ راجہ۔ مجھے یاد آیا کہ اس سلسلے میں یاہو پاک ٹائپ گروپ پر ایک MS Access ڈیٹا بیس بھی پڑی ہے۔ سیفی بھی اس کا ذکر کر رہے تھے۔ یہ مفید معلومات ہیں اور ان سے اس فیچر کو implement کرنے میں مدد ملے گی۔
  16. نبیل

    عقیدۃ الطحاویہ، تبصرے

    فرید، بہتر تو یہی ہوتا کہ آپ خود ہی متعلقہ عبارت کاپی کرکے یہاں پوسٹ کر دیتے۔ جہاں تک اس کے ورڈ ڈاکومنٹ کا تعلق ہے تو اسے میں اپلوڈ کیے دیتا ہوں۔
  17. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    ایک فیچر جو میں مجوزہ اردو ایڈیٹر میں ضرور شامل کرنا چاہوں گا لیکن جس کے بارے میں مجھے بالکل ناکافی معلومات ہیں وہ ہے ان پیج ڈاکومنٹس کو امپورٹ کرنا۔ اگرچہ میں اس سلسلے میں کئی مرتبہ کئی گروپس اور فورمز پر اپیل کرچکا ہوں لیکن ابھی تک کوئی حوصلہ افزا جواب سامنے نہیں آیا۔ اب جبکہ امانت علی گوہر...
  18. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    جیسبادی میرا ان سکرپٹنگ لینگویجز پر کام کرنے کا خاص تجربہ نہیں ہے اور اسی لیے میں یہاں زیر ذکر آنے والی فیچرز کی implementaion کے سلسلے میں ان لینگویجز کی صلاحیتوں سے ناواقف ہوں۔ ہم requirements phase کے بعد مختلف مجوزہ ٹیکنالوجیز کا جائزہ لیں گے۔ وہاں آپ اپنی ان پٹ دے سکتے ہیں کہ python...
  19. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    سیفی بھائی، مجھے راقم اردو ایڈیٹر کے استعمال کا اتنا تجربہ نہیں ہے۔ اب معلوم نہیں کہ آپ کی مذکورہ فیچر کی کتنی ڈیمانڈ ہے لیکن اس سے ریکوارمنٹس اکٹھا کرنے کے سلسلے میں کچھ stimulus مل سکتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایک ایڈیٹر میں نیٹ ورک سے متعلقہ کونسی فیچرز ہونی چاہییں۔
  20. نبیل

    سوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے

    جیسبادی، آپ سادہ ٹیکسٹ‌ ایڈیٹنگ سے بڑھ کر فیچرز کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ آپ غالباً اردو html ڈاکومنٹس کی ایڈیٹنگ کی فیچر چاہ رہے ہیں۔ اگر ایسا ہی ہے تو شاید میری اوپر پیش کی گئی XML-schema اور XSL transformation والی تجویز ثابت ہو۔ ریاضی کی علامات کے لیے ایک علیحدہ انٹرفیس مہیا کیا جا سکتا ہے جس کے...
Top