آج صبح گھر سے نکلے تو ایک بڑے سے بنگلے پر جاکر رُکے۔ ظاہر ہے آٹو پر ہی آئے تھے۔بڑے سے بنگلے کی چھوٹی سی چار دیواری کے باہر بورڈ پر انگریزی میں لکھا تھا اندرا گاندھی میموریل۔ یہ اندرا گاندھی کی رہائش گاہ تھی۔ اکتیس اکتوبر ۱۹۸۴ء کو صبح کے سوا نو بجے ہوں گے کہ اندرا گاندھی اپنی رہائش گاہ سے...