بڑے لوگوں کی بڑی باتیں۔ہمارے پاس تو اپنے تجربات ہیں۔کاتب گئے وقتوں کی بات ہوگئے، اب نیا دور ہے، کاتبوں کی جگہ کمپوزر آگئے۔ اگر ان کی باتیں لکھنے بیٹھ جائیں تو دفتر کے دفتر بھر جائیں۔ نہ جانے روز قیامت یہ اپنی غلطیوں کے دفتر کے دفتر کا حساب کیسے دیں گے۔
فی الوقت دو واقعات یاد آگئے، بہت زیادہ...