محبت سےانکارتوہم نےبھی نہیں کیا،بلکہ اوپر دھاگےمیں بتادیاہےکہ محبت کیاہے یہی اصل محبت ہے،
حضرت یوسف علیہ اسلام جب اپنےوالد حضرت یوسف علیہ اسلام سے جدا ہوئےتو اللہ تعالی نے 32 سال بعد دونوں کو آپس میں ملایا توباپ بیٹا گلےلگ کے اتناروئے کہ بےہوش ہوگئے پھر اُٹھےاور پھر اتنا روئےکہ پھر بےہوش ہوگئے،...