نتائج تلاش

  1. نیلم

    محبت کیاہے؟

    محبت کیاہے؟ میں نےپوچھا زندگی سے جوانی سے سورج سے چاند سے پھولوں ںںسے آسمان سے زمین سے لیکن کوئی صیحح جواب نہ ملا پھر تاریخ میرا ہاتھ پکڑکےپیچھےلےگئی، بہت پیچھے رات تاریک تھی تارےبھی سوچکےتھے ایک عظیم ہستی سجدےمیں جھکی نم آنکھوں کےساتھ سوالی بن کے ایک ہی بات دُھرا رہی تھی، اُمت اُمت یا اللہ...
  2. نیلم

    حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس کا تو غیر مسلم بھی اقرار کرتے ہیں۔ رحمۃ للعالمین صرف انسانوں کیلئے ہی نہیں حیوانات کیلئے بھی امام الانبیاء علیہ السلام نے حقوق مقرر کیے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک میں‌گستاخی سے ان کا درجہ کبھی نہیں گھٹتا بلکہ ان کا نام مزید پھیلتا رہا۔...
  3. نیلم

    حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے

    باطل سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہم۔۔۔سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
  4. نیلم

    چیلنج

    نایاب بھائی جواب تو دےدیں
  5. نیلم

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    کیونکہ
  6. نیلم

    لبیکَ یا رسول اللہ

    بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ سَيِّدِ ٱلْمُرْسَلِينَ وَخَاتَمِ ٱلنَّبِيِّينَ…
  7. نیلم

    سعدی ،تو میری زُباں ۔۔۔

    بہت خوبصورت کلام
  8. نیلم

    بیوائیں " غفلت نہیں عزت کی مستحق "

    بہت شکریہ
  9. نیلم

    بیوٹی فل

    اس میں کمپئرکرنےوالی بھی کوئی بات نہیں تھی.میں نے پنجاب کےگاؤں دیکھ رکھےہیں اسی لیےمیں نےپوچھاکہ وہاں کےگاؤں پنجاب کےگاؤں کی طرح ہیں...خیر جانےدے..،میری بات میں کوئی نیگیٹیوٹی نہیں تھی..اپنی اپنی سوچ کی بات ہے.
  10. نیلم

    چیلنج

    1
  11. نیلم

    چیلنج

    7
  12. نیلم

    بیوٹی فل

    کیا؟
  13. نیلم

    بیوائیں " غفلت نہیں عزت کی مستحق "

    یوسف بھائی یہ مضمون میں نے خود نہیں لکھا..کسی نا معلوم بھائی یا بہن نےلکھاہےیہ مجھےنیٹ ہی سےملاہے.اور مجھے کوئی بہت اچھی تحریر کئی سے بھی ملے..میں اُسےسب کےساتھ ضرور شئیر کرتی ہوں. آپ نےتو بہت عمدہ لکھاہے..شادی کو اسلام میں آدھا ایمان کہاگیاہے...اور لوگوں کو جگانےکےلیے یہ ایک عمدہ تحریر ہے.
  14. نیلم

    بیوٹی فل

    کاشفی بھائی غیر متفق کرنےکی اس میں کیا بات...میں توپوچھ رہی تھی یوسف انکل سے کہ کیسے ہوتے ہیں وہاں کے گاؤں..سندھ کانام سنتےہی دماغ میں صحرا آتےہیں...اس میں کون سی بُری بات ہوگئی...
  15. نیلم

    بیوٹی فل

    آپ کابھی بہت شکریہ... غور سے دیکھےتو درختوں کے پیچھے گاڑی کے پاس ایک عورت کھڑی ہوئی ہے اُسے میں کہتی ہوں کہ چارپائیاں اُٹھالے..
  16. نیلم

    بیوٹی فل

    بہت خوب بہت شکریہ
  17. نیلم

    بیوٹی فل

    بہت خوب.گاؤں بہت پرسکون بھی ہوتےہیں..
  18. نیلم

    بیوٹی فل

    شکریہ
  19. نیلم

    لادن ایسے پیدا ہوتے ہیں

    ظاہرسی بات ہے اگر آپ سانپ کی دم پہ پہر رکھوتووہ کاٹےگا ضرور.ہم مسمانوں بےشک آپس میں لڑتےرہیں...لیکن جذبہ ایمانی میں ہم سب ایک ہی ہیں.
Top