رب رب کردے بڈ ھے ہو گے ملاں پنڈت سارے رب دا کھوج کھرا نہ لبھا سجدے کر کر ہارے
رب تاں ترے اندر وسدا وچ قرآن اشارے بلھے شاہ رب انھوں لبھدا جیڑھا پیر توں تن من وارے
بہت سبق آموز کلام ہوتےہیں بلھےشاہ کے اور اس کلام میں ہمارےآج کے معاشرےکی بہت اچھی شکل دیکھائی گئی ہے.واقعی ہم لوگ باتوں میں بادشاہ اور عمل میں فقیرہیں....بہت شکریہ نین بھیا اتنی اچھی شیئرنگ کے لیے
بہت شکریہ بھائی..ہم اس محبت کا حق کبھی ادا کر ہی نہیں سکتےہم نفس کےپیچھےچلنےوالےلوگ ہیں نیکی بھی کرتےہیں تو جنت کی چاہ میں...محبت میں نہیں...جب ہم محبت کی راہ پہ چلنےلگےگےتو ہی حق ادا ہوسکےگا.
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔