تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

منصور مکرم

محفلین
:lightbulb:
ایک لمبا سا تعارف نامہ لکھا تھا ،لیکن انٹر نیٹ کے بے رحم موجوں میں کہیں گم ہوگیا ،پھر کہیں موڈ بن جائے تو لکھیں گے۔
 
منصور مکرم

محفلین
خوش آمدید تو نئے نویلوں کو دی جاتی ہے آپ تو اسے وارد ہو رہے ہیں جیسے کشتی سے ہی دریا میں کودے ہیں ساحل سے نہیں۔۔۔
ساحل سے تو تب کے کودئے ہیں،جب سے اردو سیارہ کے ذریعے اردو محفل کا تعارف ہوا ،لیکن ابھی تک اس کشتی کے سوار تھے جو کہ اردو محفل کے اوپر ہی اوپر تیرتی رہی ،پھر سوچا کیوں نہ غوطہ خوری کی جائے ،تاکہ محفل کے چمکتے دمکتے ہیروں سے اشنائی ہوجائے ،اسلئے جناب کشتی چھوڑ کر ، ہاتھ پاوں جوڑ کرکود گئے
 
ہم تو نہایت بے صبرے ثابت ہوئے اس وادی میں۔۔۔ بس محفل کا پتہ ملا۔۔ ہم نے چھلانگ لگا دی۔۔ نہ آو دیکھا نہ تاو بس جو پہلا دھاگہ نظر آیا اس میں گھر دہشت گردی مچانا شروع کردی اور جناب ٍغالب کو داغدار کرتے رہے۔۔۔
 
Top