ویسے آپ کی گائیکی سے دلچسپی کا ایک نمونہ تو ہم ابھی ابھی دیکھ کر بھی آ رہے ہیں۔۔۔۔ :p
بہت ہی اعلیٰ لکھا۔۔۔۔ لطف آگیا۔ میوزک کے اندر سوقیانہ پن صرف یہاں پر ہی نہیں۔۔۔ پوری دنیا ہی مجموعی طور پر اس انحطاط کا شکار ہے۔۔۔ جہاں اہل ہند کے گانے اب محض واہیاتی کا اشتہار بن گئے ہیں۔ وہیں بقیہ ان سے دو...