دو بچوں کے لیے دعا دیجیے بہبود آبادی والوں کو۔۔۔ بچے بچے کو رٹا دیا انہوں نے یہ جملہ۔۔۔ :)
اور بیوی گونگی اک حسرت۔ حالانکہ یہ نہیں سوچتے اگر وہ مصنفہ نکل آئی تو۔۔۔ پھر میڈا سئیں جیسے ناول بھی لکھے جاتے ہیں۔ :)
وعلیکم السلام عروج خان مروت صاحبہ۔ گو کہ گمان ہے خوش آمدید کہنے میں کافی تاخیر ہوگئی ہے مجھے۔
صرف اپنے نام سے محبت ہے آپ کو یا خود اپنی ہی آپ پرستار بھی ہیں۔
خال و خود اس قدر قیامت ہیں
تُو ہے انساں کہ اَپسرا جاناں
میں نے ساری عمر خال وخد ہی پڑھا ہے۔ یہ ٹائپو ہے یا میں ہی غلط پڑھتا رہا ہوں۔۔۔ :)
اس قدر خوبصورت کلام پر بہت سی داد قبول فرمائیے۔
آج کے ظالمو کے نام ہے یہ ۔۔۔۔۔
آمین۔۔۔ سر دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔ :)
بے شک۔۔۔۔ :)
نشاندہی پر تشکر۔ کتاب سے دیکھ کر لکھ رہا تھا مگر پھر بھی رات روانی میں لکھتے ہوئے غلطی ہوگئی۔ شکر ہے ایک ہی تھی۔ :)
متفق ہوں :)
انتخاب کو سراہنے پر شکرگزار ہوں فرحت صاحبہ :)
توجہ اور اظہار...
بوسنیا
آج تمہاری خونخواری پر حیرت ہے حیوانوں کو
تم تو کل تہذیب سکھانے نکلے تھے انسانوں کو
یہ بھی کیسا شوق ہے تم کو شہروں کی بربادی کا
جگہ جگہ آباد کیا ہے تم نے قبرستانوں کو
ہنستے بستے قریے تم نے شعلوں میں کفنائے ہیں
ریت میں دفن کیا ہے تم نے کتنے نخلستانوں کو
تم نے تو سچائی کو مترادف سمجھا...