ازل سے بولنے کا اذن تو بے شک ہمیں ہی ملا ہوا ہے۔۔۔۔ اور تاریخ شاہد ہے کہ ہم نے اس کا ہر جائز و ناجائز فائدہ بھی اٹھا رکھا ہے۔۔۔۔
بقول احمد ندیم قاسمی صاحب کے
بولنے سے مجھے کیوں روکتے ہو؟
بولنے دو، کہ میرا بولنا دراصل گواہی ہے مِرے ہونے کی
تم نہیں بولنے دو گے تو میں سناٹے کی بولی ہی میں بول...