نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    داغ خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا - داغ دہلوی

    بہت خوب جیہ آپ نے بہت اچھا اقتباس پوسٹ کیا اور اس غزل میں مزید تغزّل پیدا ہوگیا - بہت شکریہ!
  2. فرخ منظور

    چلمن اٹھے گی نہیں - فلم کسنا

    اس فلمی قوّالی میں امیر خسرو کے اشعار کا استعمال بہت خوبصورتی سے کیا گیا ہے - من تو شدم، تو من شدی ۔۔۔۔۔۔۔
  3. فرخ منظور

    غلام علی میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں - غلام علی

    بہت شکریہ سارہ اور قیصرانی!
  4. فرخ منظور

    اللہ موجود ہے

    صحیح شعر یوں ہے اور یہ شعر علّامہ اقبال کا نہیں "بھرتری ہری " کا ہے علّامہ نے صرف اسے بالِ جبریل کے پہلے صفہے پر کوٹ کیا تھا - پھول کی پتی سے کٹ سکتا ھے ہیرے کا جگر مرد ناداں پر کلام ِنرم و نازک بے اثر (بھرتری ہری)
  5. فرخ منظور

    اللہ موجود ہے

    یہ کون فیصلہ کرے گا کہ نادان کون ہے؟ :) اور جہاں تک ارشد صاحب کی منطق کا تعلق ہے - اس سے تو یہ محسوس ہوتا ہے کہ نعوذ باللہ اللہ کا کلام غیر منطقی ہے -
  6. فرخ منظور

    غلام علی میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں - غلام علی

    غالب کا کلام ترجمہ شدہ از صوفی تبسّم - فلمی اور سب سے پہلا ورژن
  7. فرخ منظور

    داغ خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا - داغ دہلوی

    بہت شکریہ فوٹو ٹیک اس غزل کو غلام علی نے بہت اچھا گا یا بھی ہے -
  8. فرخ منظور

    چلمن اٹھے گی نہیں - فلم کسنا

    http://www.youtube.com/watch?v=l9O1oI9fzdM
  9. فرخ منظور

    ربّ - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ

    سارہ خان جلد ہی میں اس نظم کا اردو ترجمہ پوسٹ کر دوں گا -
  10. فرخ منظور

    ہم ہیں اس پل یہاں ۔۔۔

    بہت خوبصورت گانا ہے لیکن اسی فلم کی ایک قوّالی بھی ہے جس میں امیر خسرو کی ایک رباعی بھی ہے - وہ میں پوسٹ کرتا ہوں - بہت شکریہ سارہ خان!
  11. فرخ منظور

    اللہ موجود ہے

    جبکہ تجھ بن نہیں کوئی موجود پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے؟ (غالب)
  12. فرخ منظور

    انور مسعود اج کیہہ پکائیے

    بہت شکریہ سارہ خان، شمشاد صاحب، اور امّید!
  13. فرخ منظور

    آج کا شعر

    گوری سووے سیج پہ مکھ پر ڈارے کیس چل خسرو گھر آپنے سانجھ بھئی چوندیس
  14. فرخ منظور

    سلیم کوثر محبت ڈائری ہرگز نہیں ھے - سلیم کوثر

    شکریہ زونی لیکن یہ نظم پوری نہیں، پوری نظم بہت اچھی ہے - شائد کچھ ایسے ہے - "محبت ذائری ہرگز نہیں ہے کہ جس میں تم لکھو کہ اس سے کیا بات کرنی ہے - کوئی وعدہ نبھانا ہے " کچھ اسطرح ہے اگر ہو سکے تو پوری نظم لکھیے -
  15. فرخ منظور

    ربّ - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ

    دل تو ہے ناداں !
  16. فرخ منظور

    اللہ موجود ہے

    رب اک گُنجھلدار بُجھارت رب اک گورکھ دھندا کھولن لگیاں پیچ ایس دے کافر ہو جائےبندہ کافر ہونوں ڈر کے جیویں کھوجوں مُل نہ کُھنجیں لائی لگ مومن دے کولوں کھوجی کافر چنگا پوری نظم کے لیے یہاں دیکھیے -
  17. فرخ منظور

    ربّ - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ

    بہت ہی ودیا کلام اے - پہلا بند تے سنیا ہویا سی اج تلمیذ صاحب تہاڈے طفیل اسی پوری نظم ہی پڑھ لئی - بہت بہت شکریہ تہاڈا
  18. فرخ منظور

    داغ خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا - داغ دہلوی

    بہت شکریہ آپ سب حضرات کا -
Top