مٹکی
مٹکی
ہم سب کی طرف سے سب کو سلام پہنچے۔
یہ آج ہی کے دن تھے، اور تقریباً ایسا ہی موسم تھا، اور ایسے ہی ماہ و سال تھے، لیکن وقت اس سے بہت پہلے کا تھا، اور ہم اس آرزو کو لے کر چل رہے تھے کہ ایک ایسا ملک بنے گا۔۔۔ایک ایسا سنہرا دیس۔۔۔جس کے اندر لوگوں کو آسانیاں ملیں گی، اور وہ ذہنی طور پر،...