نہیں نہیں، اس مہینے نہیں جانا۔۔جانا تو اگلے سے اگلے مہینے ہے۔ لیکن میں نے ایک مہینہ پہلے پاکستان جانے کی تیاری کرنی ہے۔ یعنی پورا اپریل۔۔ :P
ویسے یہ جملہ تو پورا کر دیتے۔۔۔مطلب کیا تھا آپ کا۔۔۔۔؟؟؟ :P
پکا پکا کون رہ رہا ہے۔۔میری جاب ہے۔۔بلکہ ابھی وہ بھی نئی ہے۔۔چھٹی لے کر جاؤں وہ بھی...