نتائج تلاش

  1. ماوراء

    وجہ پریشانی

    وجہء پریشانی ایک خاتون نجومی کے پاس گیئں اور اپنا ہاتھ دکھایا۔ ہاتھ دیکھتے ہی نجومی کے ماتھے پر پسینہ آ گیا۔ اس نے پسینہ صاف کیا اور کہا۔ “خاتون! آپ تین ماہ بعد بیوہ ہونے والی ہیں“ عورت نے برجستہ کہا۔ “ یہ تو میں جانتی ہوں۔ آپ صرف یہ بتائیں کہ میں پکڑی جاؤں گی یا نہیں۔؟“
  2. ماوراء

    زاویہ 1

    اس میں مسکہ لگانے کی کیا بات ہے۔۔۔سچ بولنے کے لیے موقع ہونا چاہیے۔۔۔ :P
  3. ماوراء

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ×۔ ایک انسان وہی کچھ ہے جو وہ تمام دن سوچتا ہے، اس لیے آپ وہ نہیں جو آپ سمجھتے ہیں بلکہ وہ ہیں جو سوچتے ہیں۔
  4. ماوراء

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ایسا لگتا ہے کہ ہر امتحان کے لیے زندگی کو ہمارا پتہ یاد ہے۔
  5. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    یہ کیسی ملاقات ہے میں کس خمار میں ہوں تو آ کے جا کے چکا ہے میں انتظار میں ہوں ن
  6. ماوراء

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    شکریہ شمیل، اور بہت اچھے مصرعے لکھے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ 7، 8 اور ٩ مصرعے میری طرف سے ہیں۔۔ :P
  7. ماوراء

    زاویہ 1

    اوووو۔۔۔۔اب ضروری تو نہیں نا کہ ہر بات زبان سے ہی کہی جائے۔۔۔آپ بہتتتت اچھے ہیں۔۔ :P :wink:
  8. ماوراء

    تعارف میں توصیف احمد ھوں ۔دوستوں کیا حال ھے۔ابی نیا آیا ھوں۔ :)

    راجہ بھائی ، آپ کو بھی خوش آمدید!! :P
  9. ماوراء

    زاویہ 1

    میرے پاس تو تین ہی رہ گئے ہیں۔ لگتا ہے میں نے فریب کو زیادہ بھیج دیے ہیں۔ کیونکہ اس کے پاس پہلے بھی دو تھے۔ لیکن کوئی بات نہیں ۔ فریب، بہت اچھا ہے لکھ لے گا۔ :P
  10. ماوراء

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    بھئی، مجھے تو صیحح لگ رہے ہیں نا۔۔آپ بس اگلے مصرعے میری طرف سے پوسٹ کر دینا۔ :P نہیں واقعی، بہت اچھے ہیں۔۔اور ویسے بھی حوصلہ افزائی سے ہی تو انسان آگے بڑھتا ہے نا۔
  11. ماوراء

    زاویہ 1

    جی بالکل۔۔۔ 8 چیپٹر :P اب آخری ہی ہیں یہ۔۔پھر موجیں کرنا۔ میری طرف سے چھٹی ہو گی۔ :wink:
  12. ماوراء

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    شمیل، اب اگلے شعر میری طرف سے پوسٹ کر دیجئے گا۔ ورنہ تفسیر بھائی تو ناراض ہونے کی دھمکی دے رہے ہیں۔۔ :cry: :P
  13. ماوراء

    زاویہ 1

    ابھی ہی کیے ہیں۔۔مل گئے ہیں کیا۔۔؟؟
  14. ماوراء

    زاویہ 1

    شمشاد بھائی، فیصل بھائی نے 2 لکھے ہیں تو دوسرا کون سا ہے۔۔۔؟؟ اینڈریو اور۔۔۔؟؟ میرا خیال ہے کہ “موت کی حقیقت“ تھا۔ مجھے تو کہیں نظر نہیں آیا۔ آپ ذرا دیکھنا۔۔ میری نظر یا تو خراب ہو گئی ہے۔۔۔یا ڈیلیٹ۔۔۔۔نہیںنن یہ نہیں ہو سکتا۔۔۔ :cry:
  15. ماوراء

    زاویہ 1

    شمشاد بھائی، آرام سے لکھیں ۔ کوئی جلدی نہیں ہے۔ :P فریب، آپ کا موڈ تو میں ابھی میسج کرتی ہوں اس کے بعد بتانا کہ کیسا ہے۔ ؟ :wink:
  16. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

    میں نے لکھی تھی لیکن میں نے پوسٹ نہیں کی۔۔۔ پتہ نہیں کہاں گئی ہے اب۔۔ :? اسے پڑھ کر مجھے خود ہی ہنسی آ رہی تھی تو اس لیے۔۔۔۔ :oops:
  17. ماوراء

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    تفسیر بھائی، جب بھائی ہی اتنے اچھے شاعر ہوں۔ تو وہ بہنوں کی کمی کو بھی پورا کر دیا کرتے ہیں۔۔ :P ویسے مجھے افسوس ہو رہا ہے کہ میں شاعر کیوں نہیں ہوں۔ کاش ایسا ہوتا تو میں یہاں ضرور حصہ لیتی۔ اور شمیل نے تو ماشاءاللہ بہت اچھے مصرعے لکھے ہیں۔ ویسے ابھی یہاں اور بھی بہت اچھے اچھے شاعر ہیں۔...
  18. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    یادیں یادیں تیری یادیں کٹتے نہیں ہیں قسم سے لمحے جدائی کے ہم سے آتی ہیں تیری یادیں یادیں تیری یادیں ن
  19. ماوراء

    زاویہ 1

    اب فریب، 8 چیپٹر لکھ رہا ہے۔۔ :P اور شمشاد بھائی اور میں 6، 6 چیپٹر لکھیں اور کام ختم کریں۔۔ پھر میں نے نئی مہم پر شروع ہونا ہے۔۔:oops: بلکہ شروع ہو گئی ہوں۔ :P
  20. ماوراء

    زاویہ 1

    یہ فریب، دیکھو ذرا کہاں گپیں لگا رہے ہیں۔۔۔فریب جلدی سے آ کر مجھے بتائیں کہ “مایوسی“ آپ کے پاس ہے ؟؟؟؟
Top