آروائے خان
آروائے خان
پچھلی مرتبہ ایک بات چل رہی تھی جو بیچ میں ہی رہ گئی۔ گو وہ اپنے انداز میں تکمیل تک بھی پہنچی۔ وہ یہ کہ لفظ خدا، خدا نہیں ہے، اور اللہ لا تصور اور چیز ہے، اور اللہ کی ذات کا ادراک جو ہے وہ اس سے مختلف چیز ہے۔ انسان کی اچھی عادتوں میں سے اع اس کے مباح کاموں میں سے سب...