کوئی محرم نہیں ملتا جہاں میں
کوئی محرم نہیں ملتا جہاں میں
ہم سب کی طرف سے آپ کی خدمت میں سلام پہنچے۔
ہم ایک دن تحریر کے بارے میں گفتگو کر رہے تھے۔ کوئی ہم سے پوچھ رہا تھا کہ جو تحریر ہے، اس کو آپ کس طرح سے دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں کہ ایک تحریر صحافت کی ہوتی ہے، اور ایک تحریر ادب کی...