دل کا معاملہ
“دل کا معاملہ“
“زاویہ“ اب محض پروگرام نہیں رہا۔ اس میں کچھ اندر کی باتیں بھی ہو جاتی ہیں۔ بعض اوقات اندر کی باتیں اتنی اہم اور ضروری نہیں ہوتیں لیکن گھر والے چونکہ گھر والے ہوتے ہیں اس لیے اندر کی باتیں چلتی رہتی ہیں جیسے گھروں میں چلتی ہیں۔ میں آپ کے مقابلے میں شروع ہی سے...